براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

دنیا کے وزنی ترین خرگوش

بیلجیئم: جسامت اور وزن کے حوالے سے فلیمش نسل کے خرگوش سب پر فوقیت رکھتے ہیں، فلیمش نسل کے دنیا کے سب سے بڑے اور وزنی خرگوش ہوتے ہیں، بسااوقات ان کی جسامت ایک کتے سے بھی بڑھ کر ہوتی ہے اور وزن دس کلوگرام تک ہوسکتا ہے۔ اس کے باوجود لوگ انہیں

کتے کی شاندار شادی، باراتیوں کے بھنگڑے

نئی دہلی: پالتو کتے سے بے انتہا پیار کرنے والے جوڑے نے اس کی شادی انتہائی شاندار طریقے سے دھوم دھام کے ساتھ کی، جس میں تمام رسوم ادا کی گئیں۔بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے قریب واقع گروگرام شہر میں ہوئی انوکھی شادی۔ ایک جوڑے نے اپنے کتے کی

امریکا کی معمر ترین خاتون کی 115 ویں سالگرہ

آئیووا: ریاست متحدہ ہائے امریکا سے تعلق رکھنے والی معمر ترین خاتون، جو امسال کے آغاز میں معمر ترین شہری بھی قرار پائی تھیں، 115 برس کی ہوگئیں۔امریکی ریاست آئیووا کے شہر لیک سٹی کی شہری بیسی ہینڈرکس نے اپنی 115 ویں سالگرہ شیڈی اوکس کیئر

خبردار! یہ مینڈک موت کی وجہ بن سکتا ہے؟

بولڈرسٹی: نشہ اس دُنیا کے اکثر لوگوں کو تباہی کی جانب گامزن رکھے ہوئے ہے، امریکا میں ایک مینڈک ایسا بھی پایا جاتا ہے، جسے چاٹ کر نشئی لوگ مسرت پاتے ہیں، اس ضمن میں ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس عمل سے وہ شدید بیمار ہوسکتے اور موت کے منہ

طالبہ سے شادی کے لیے خاتون ٹیچر مرد بن گئی

راجستھان: طالبہ سے شادی کے لیے خاتون ٹیچر مرد بن گئی، استانی نے طالبہ کے عشق میں مبتلا ہونے کے بعد اس سے شادی کے لیے اپنی جنس تبدیل کروالی۔بھارتی ریاست راجستھان کے ایک اسکول کی ٹیچر مِیرا کو طالبہ کلپنا سے محبت ہوگئی اور اپنی محبت کو پانے

ایک ہی نام کے 178 افراد کے اجتماع کا ورلڈ ریکارڈ

ٹوکیو: ایک ہی نام کے 178 افراد کا اجتماع ہوا اور ایک منفرد عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا۔ جاپان میں یکساں طور پر پہلے اور دوسرے نام کے حامل 178 افراد ایک ہی چھت تلے جمع ہوئے اور اس تاریخی واقعے کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے تصدیقی سند بھی عطا

بچے نے کوبرا سانپ کو کیسے مارا؟

نئی دہلی: سانپ کے ڈسنے سے لوگ اپنی زندگی سے محروم ہوجاتے ہیں، لیکن بھارت میں ایک انوکھا واقعہ رونما ہوا، جس میں بچے کے کاٹنے سے سانپ ہلاک ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ میں 8 سال کا بچہ دیپک اپنے گھر کی پچھلی طرف بنے احاطے میں کھیل

8 دہائیوں سے اُلٹا لٹکنے والا فن پارہ

برلن: جرمنی میں ایک شاہکار فن پارہ 8 دہائیوں سے اُلٹا لٹکا ہوا ہے، یہ ماننا ہے ماہرین کا، وہ کہتے ہیں کہ یہ 77 سال سے الٹی لٹکی ہوئی ہے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق نیویارک سٹی ون ڈچ فنکار پیئٹ مونڈریان کے اہم کاموں میں سے ایک ہے، لیکن

چوروں نے چُرائے گئے زیورات کا چوتھائی حصہ واپس کردیا

غازی آباد: چوروں نے خالی گھر میں واردات کرتے ہوئے 20 لاکھ مالیت کے زیورات چرالیے، لیکن حیران کن طور پر چند دنوں بعد چُرائے زیورات کا چوتھائی حصہ زیور کوریئر کے ذریعے واپس بھیج دیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر غازی آباد میں ایک

چابی کے سوراخ سے 7 تیر گزارنے کا ورلڈ ریکارڈ

واشنگٹن: دُنیا کے ماہر ترین تیر انداز لارز اینڈرسن نے 30 فٹ کی دوری سے ایک کے بعد ایک سات تیر دروازے میں چابی کے سوراخ سے گزارے ہیں جب کہ سوراخ کا دہانہ محض 10 ملی میٹر تھا۔لارز نے اس حیران کن فن کا مظاہرہ یکم جون 2022 کو کیا تھا، لیکن اب