براؤزنگ علم و ادب
علم و ادب
بھوک: ناروے کے ٹالسٹائی، کھنوت ہامسُن کے شاہ کار ناول کی کہانی
شگفتہ شاہ، ناروے
کھنوت ہامسُن ناروے کے سب سے اہم اور جدید ناول نگاری کے بانی ادیبوں میں شمار کئے جاتے ہیں۔ ناروے میں انہیں بیسویں صدی کا سب سے بااثر ادیب سمجھا جاتا ہے۔ ۱۹۲۰ میں انہیں ادب کے نوبل انعام سے بھی نوازا گیا۔کھنوت ہامسُن کا!-->!-->!-->…
معروف شاعر اور نقاد، شاہد کمال کے دوسرے شاعری مجموعے کی اشاعت
اردو کے معروف استاد، نقاد اور شاعر اور پروفیسر شاہد کمال کا دوسرا شعری مجموعہ "مجھے ایک بات کہنی ہے" شایع ہوگیا۔ یہ ان کا دوسرا شعری مجموعہ ہے۔تفصیلات کے مطابق "مجھے ایک بات کہنی ہے" کی اشاعت نئی دہلی، بھارت سے عمل میں آئی۔ اس سے پہلے!-->…
وادی سندھ کے عظیم سپوت شیخ ایاز کی 23 ویں برسی!
کراچی: آج سندھی اور اردو کے ممتاز شاعر شیخ ایاز کی 23 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ شیخ ایاز کی شاعری میں مزاحمت کے ساتھ حسن اور فطرت کے کمال رنگ ملتے ہیں، وہ پیدا تو سندھ کے خوبصورت شہر شکارپور میں ہوئے لیکن ان کی پرواز عالمگیر سطح کی تھی ۔شیخ!-->…
ایک قدآور دبدبہ
وہ لاہور کی ایک خاموش صبح تھی، جب ایک پنچ ستارہ ہوٹل کے پارکنگ ایریا میں ایک ٹیکسی آن کر رُکی۔اور اس میں سے ایک بوڑھا، لمبا چوڑا آدمی، جس نے ٹراؤز پہن رکھا تھا، اور اوپر ٹی شرٹ تھی، جس پر کوٹ چڑھا تھا، نیچے اترا۔اس کے ہاتھ میں چھڑی تھی۔!-->…
انتظار: ایک ٹھہری ہوئی کہانی!
ایک بار ایک ادبی کانفرنس میں،بھیڑ بھاڑ میں، شور شرابے میں، کھانے کے وقفے میں ۔ ۔ ۔ ۔ہماری نظری میز کے ادھر کھڑی "خاموشی" پر پڑی۔انتظار حسین صاحب،ایک کہانی کی صورت ہمارے سامنے تھے۔لاتعلق، مطمئن اور اساطیری۔وہ دھیرے سے آگے بڑھے۔انھوں نے میز!-->…
"آصف فرخی کی تخلیقی جہت کئی اصناف میں ظاہر ہوئی "
کراچی: ڈاکٹر آصف فرخی کا مطالعہ بے حد وسیع تھا، انہوں نے افسانہ نگاری پر خصوصی توجہ دی اور معیاری تراجم کیے، انہوں نے کے ایل ایف کی طرح ڈالی، دنیا زاد کا وبا نمبر خاصے کی چیز ہے۔ان خیالات کا اظہار معروف فکشن نگار، صحافی اور مترجم، سید کاشف!-->…
سندھ کی تہذیب اور کہانی زرخیر ہے: ممتاز ادیب محمد حمید شاہد کا VOS آمد کے موقع پر اظہار خیال
کراچی: اردو کے ممتاز فکشن نگار اور نقاد، محمد حمید شاہد کا کہنا ہے کہ سندھ کی تہذیب اور کہانی زرخیر ہے، اسے بیان کرنے کی ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے وائس آف سندھ کے دورے کے موقع پر کیا، محمد حمید شاہد کو وائس آف سندھ کے انٹرویوز!-->…
امریکا کی پہلی باحجاب مسلم مصنفہ فوربز کی فہرست میں شامل!
واشنگٹن: مسلمان مختلف شعبوں میں دنیا بھر میں پیش کی گئی خدمات کے سبب اپنی علیحدہ شناخت بنارہے ہیں اور انہی میں سے ایک امریکا کی باحجاب مصنفہ حفصہ فیضل ہیں جو رواں ہفتے معروف امریکی کاروباری جریدے فوربز کی انڈر 30 کی فہرست میں جگہ بنانے میں!-->…
تیرہویں عالمی اُردو کانفرنس کا کامیاب انعقاد
کراچی: 13 ویں عالمی اُردو کانفرنس کراچی آرٹس کونسل میں جاری ہے۔ اس کا آغاز جمعرات 3 دسمبر کو ہوا ہے اور یہ 6 دسمبر 2020 کو اختتام پذیر ہوگی۔
اس کانفرنس میں اردو ادب کے چاہنے والے بڑی تعداد میں شرکت کررہے ہیں۔ اردو کانفرنس کے لیے!-->!-->!-->!-->!-->…
ترک مصنف کی وزیراعظم پاکستان پر کتاب!
کراچی: ترکی سے تعلق رکھنے والے مصنف نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان پر پاکستان کا ابھرتا ہوا سورج کے عنوان سے کتاب لکھ دی۔سابق کرکٹر اور پاکستان کے وزیراعظم پر یہ کتاب ورلڈ ٹورازم فورم انسٹی ٹیوٹ کے صدر اور ترک مصنف بولود باغجی نے تحریر!-->…