براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
16 سالہ لڑکی فن لینڈ کی ایک دن کی وزیراعظم!
ہیلسنکی: فلموں میں تو ایک دن کے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ وغیرہ کئی بار دکھائے جاچکے ہیں، مگر حقیقت میں فن لینڈ میں ایک دن کے لیے 16 برس کی ایوا مورتو وزیراعظم بنیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے لڑکیوں کے عالمی دن کی!-->…
صفائی کرنے والی خاتون میئر بن گئی
روس: دفتر میں صفائی کرنے والی خاتون نے روس کے بلدیاتی انتخابات میں صدر پوتن کے امیدوار کو میئر کے الیکشن میں شکست دے دی۔بلدیاتی انتخابات میں میئر کے الیکشن میں کامیاب ہونے والی خاتون مرینا اڈگوڈسکایا ایک گاؤں میں مقامی اتھارٹی کے دفتر میں!-->…
سیالکوٹ: ڈاکٹر نے دوران آپریشن تولیہ مریض کے جسم میں چھوڑ دیا
سیالکوٹ: سول اسپتال کے ڈاکٹر نے اپینڈکس کے آپریشن کے دوران تولیہ مریض کے جسم میں چھوڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق یہ سیالکوٹ کے رہائشی 50 سالہ فیصل ٹھاکر نے 7 ماہ قبل سرکاری اسپتال سے اپنا اپینڈکس کا آپریشن کرایا تھا۔آپریشن کے بعد درد کم نہ ہوا،!-->…
ایک بلی کو بچانے کے لیے شہر امڈ آیا
لندن: برطانیہ کے شہر ویلز میں چالیس فٹ اونچے درخت پر پھنسی ہوئی بلی کو بچانے کے لیے پورا شہر جمع ہوگیا۔
برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق ویلز کے علاقے ٹریڈیگر میں واقع بلیناؤ گوینٹ میں ایک بلی چالیس فٹ اونچے درخت پر چڑھ کر پھنس گئی تھی۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
ملکہ برطانیہ کا عروسی جوڑا نمائش کے لیے پیش!
لندن: ملکہِ برطانیہ کا وہ یادگار اور دیدہ زیب لباس جو اُن کی پوتی شہزادی بیٹرس نے بھی اپنی شادی پر پہنا تھا، اب عوام کے لیے ونڈسر پیلس میں نمائش کے لیے رکھ دیا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی شہزادی بیٹرس نے رواں سال جولائی!-->…
6 ماہ کے بچے کی واٹر اسکیئنگ، دُنیا حیران!
یوٹاہ: حال ہی میں امریکی ریاست یوٹاہ میں ایک کم عمر ترین 6 ماہ کے بچے نے واٹر اسکیئنگ کرکے دیکھنے والوں کو انگشت بدنداں کردیا، واٹر اسکیئنگ ایک ایسا واٹر اسپورٹس ہے جس سے اکثر بڑے بھی خوف زدہ ہوجاتے ہیں۔
!-->!-->!-->…
چین میں ایک ارب لال بیگوں کا فارم ہاؤس!
بیجنگ: چین کے شہر جینان میں ایک عجیب و غریب فارم میں لاکھوں، کروڑوں نہیں بلکہ ایک ارب کے لگ بھگ لال بیگ موجود ہیں۔ فارم ہاؤس میں تنگ راستے اور خانے بنائے گئے ہیں۔ یہاں تاریکی ہے جہاں کروڑوں لال بیگ کی عجیب و غریب سرسراہٹ ہی سنی جاسکتی ہے۔!-->…
بچے کی طرح نظر آنے والا 33 سالہ آدمی!
ماسکو: تصویر میں بچے کی طرح دکھائی دینے والے مرد کا نام ڈینس فاشورین ہے اور یہ روس کا باشندہ ہے۔ یہ 1987 میں پیدا ہوا تھا اور آج اس کی عمر 33 سال ہے۔چند روز پہلے ایک روسی یوٹیوبر نے ڈینس کا انٹرویو کیا، جس کے بعد وہ سوشل میڈیا پر مقبول!-->…
62 سالہ اژدھا مادہ نے بغیر نر کے 7 انڈے دے دیے!
سینٹ لوئی: امریکی ریاست مسوری کے شہر سینٹ لوئی کے مرکزی چڑیا گھر میں 62 سالہ مادہ اژدھا نے 7 انڈے دیے ہیں جب کہ گزشتہ بیس سال سے وہ اکیلی ہے، یعنی اس کا نر اژدھے سے کوئی ملاپ نہیں ہوا۔اس مادہ اژدھے کا تعلق ’’بال پائتھن‘‘ کہلانے والے اژدہوں!-->…
سعودیہ کی پہلی خاتون حجام!
ریاض: سعودی عرب میں خاتون نے حجامت بنانا شروع کردی، جس کے بعد وہ ملک کی پہلی خاتون حجام بن گئیں۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق وفا سکر نامی خاتون بچوں کی ہیئر ڈریسر ہیں اور وہ مردوں کے بال نہیں کاٹتیں۔وفا کی اپنے سیلون میں بچوں کے بال تراشتے!-->…