براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
پروفیسر کا طلباء کی آزمائش کے لیے انوکھا اور دلچسپ انداز
ٹینیسی: امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک پروفیسر نے طلباء کی آزمائش کے لیے انوکھا اور دل چسپ انداز اختیار کیا ہے۔پروفیسر نے طلبا و طالبات کو سبق اچھی طرح پڑھنے کی ترغیب کے طور پر رقم کا لالچ دیا ہے، لیکن اس رقم تک صرف اسی وقت پہنچا جاسکتا ہے!-->…
بندروں کا انتقام، بلندی سے گراکر 250 کتے مار ڈالے
مہاراشٹر: بھارت کے ایک ضلع کے دو دیہات میں جانوروں کے درمیان عجیب پُرتشدد واقعات کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، جس میں بندروں نے اب تک انتقام کے طور پر 250 کتوں کو بلندی سے گراکر مار دیا۔سب سے پہلے کتوں کے ایک غول نے بندر کے ایک چھوٹے بچے کو گھیر!-->…
13 سو سے زیادہ ٹانگوں والا حیرت انگیز کنکھجورا
پرتھ: دُنیا حیرتوں کا گڑھ ہے، آسٹریلوی اور امریکی سائنس دانوں نے زمین کی 60 میٹر گہرائی میں ایک ایسا کنکھجورا دریافت کیا ہے جس کی 1,306 ٹانگیں ہیں۔ یہ اب تک کسی بھی جانور میں ٹانگوں کی سب سے زیادہ تعداد بھی ہے۔اس سے پہلے سب سے زیادہ!-->…
دلہن کی اسکوٹی پر بارات کے ساتھ سسرال آمد
فیروزآباد: بھارت میں آئے دن خواتین انوکھی شادیوں کی مثالیں قائم کررہی ہیں، پھر یہ واقعات سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں۔بھارتی دلہنیں ماضی کی روایتوں کو توڑتے ہوئے شادی کے مقام تک مختلف انداز میں انٹری دینے لگی ہیں اور!-->…
ملیے حیرت انگیز کنگ فو ماسٹر سے
دمشق: انسان میں اپنے مقصد سے لگن اور جستجو ہو تو کوئی رُکاوٹ اُس کی راہ میں زیادہ دیر تک حائل نہیں رہ سکتی، آج ہم آپ کو ملوارہے ہیں ایسے کی عزم و ہمت کے پیکر کنگ فو ماسٹر سے، جنہوں نے معذوری کو اپنی راہ میں حائل نہیں ہونے دیا۔شمالی شام میں!-->…
صرف 15 سیکنڈ میں بس سے ٹرین بن جانے والی ’دوغلی‘ گاڑی
ٹوکیو: اسے آپ ٹرین بھی کہہ سکتے ہیں اور بس بھی قرار دے سکتے ہیں۔ جاپانی انجنیئروں نے ایک ایسی بس بنائی ہے جو صرف 15 سیکنڈ میں روڈ سے ریلوے پٹڑی پر دوڑنے کے لیے تیار ہوجاتی ہے۔
اسے ڈویل موڈ وہیکل (ڈی وی ایم) یا دوغلی گاڑی کا نام دیا گیا…
فنگر پرنٹ نہیں بلکہ عجیب و غریب ویران جزیرہ
زغرب: یہ دُور سے دیکھنے میں تو انسانی انگوٹھے کا نشان معلوم ہوتا ہے، تاہم یہ دراصل ایک عجیب و غریب ویران جزیرہ ہے۔ کروشیا سے متصل بحیرۂ ایڈریاٹک میں ایک چھوٹا سا جزیرہ ’بالژیناک‘ اپنے خدوخال کی وجہ سے دُنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنا ہوا!-->…
بس اور ٹرین، ایک ٹکٹ میں دو مزے!
ٹوکیو: ایک ٹکٹ میں دو مزے کی بات اکثر سننے میں آتی ہے، اس کو عملی شکل جاپان میں دی گئی ہے، جہاں ایسی بس تیار ہوئی ہے جو ٹرین کی خصوصیت کی بھی حامل ہے، اسے آپ ٹرین بھی کہہ سکتے ہیں اور بس بھی۔ جاپانی انجینئروں نے ایک ایسی بس بنائی ہے جو!-->…
زوم میٹنگ میں 900 ملازمین روزگار سے ہاتھ دھوبیٹھے
واشنگٹن: زوم میٹنگ پر بیک جنبش قلم 900 ملازمین کو بے روزگار کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ایک بڑی کمپنی کے سی ای او نے زوم میٹنگ بلائی اور اسی میٹنگ کے دوران ایک دو نہیں بلکہ سیکڑوں ملازمین کو نوکری سے نکال دیا۔ اس میٹنگ میں 900 افراد شامل تھے!-->…
پاک بھارت سرحد پر پیدا ہونے والے بچے کا نام بارڈر رکھ دیا گیا
نئی دہلی: پاک بھارت واہگہ اٹاری بارڈر پر پھنسے پاکستانی جوڑے نے بچے کی پیدائش پر اس کا نام ہی 'بارڈر' رکھ دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیمبو بائی اور بالم رام کا تعلق پنجاب کے شہر راجن پور سے ہے۔بالم رام نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو کے!-->…