براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

برف میں مدفن ہزاروں سال پُرانا ہاتھی کا بچہ دریافت

ٹورنٹو: ہزاروں سال سے برف تلے مدفن جانور دریافت کرلیا گیا۔ کینیڈا میں کان کن نے سونے کی کان سے 35 ہزار سال سے برف میں محفوظ وولی میمتھ دریافت کرلیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈا کی کلونٹڈیک نامی سونے کی کان سے ایک نوجوان کان کن نے

بھارت، کتے کی سالگرہ پر سو کلو کا کیک اور 4 ہزار مہمان

نئی دہلی: بھارت کے ایک شہری نے پالتو کتے کی سالگرہ کی تقریب انتہائی شان دار انداز میں منائی اور سو کلو گرام کا کیک کاٹ کر دُنیا کو حیران ہونے پر مجبور کردیا۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق کرناٹکا کے بیلگام شہر میں شیواپا نے اپنے پالتو کتے

بیٹے کی آن لائن گیمنگ باپ پر بھاری، 39 لاکھ ڈوب گئے

نئی دہلی: بیٹے کی آن لائن گیمنگ باپ پر بھاری پڑگئی، بھارتی فوج کے ریٹائر اہلکار کے بیٹے کی آن لائن گیم کھیلنے کی عادت کے باعث والد کے اکاؤنٹ سے 39 لاکھ (بھارتی کرنسی) روپے لٹ گئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق آگرہ سے تعلق رکھنے والے

خاتون نے شادی کے 10 ماہ بعد شوہر کو عورت قرار دے دیا

جکارتہ: شادی کے دس ماہ بعد انڈونیشین خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا شوہر دراصل عورت ہے جس نے اب تک اسے فریب میں رکھا۔بیرونی ذرائع ابلاغ میں بتایا گیا ہے کہ انڈونیشین خاتون نے شادی کے دس ماہ بعد اپنے شوہر سے متعلق دعویٰ کیا کہ وہ دراصل ایک

2 کروڑ سال قدیم دیوہیکل مگرمچھوں کی اقسام سے متعلق انکشافات

نیروبی: آج کی دُنیا کے لوگ حیران رہ جائیں ایسے دیوہیکل مگرمچھوں کی دو نئی اقسام دریافت ہوئی ہیں جو زمین پر 1 کروڑ 80 لاکھ سال قبل زندہ تھیں۔موجودہ مگرمچھ کی قسم بمشکل چار سے پانچ فِٹ لمبی ہوتی ہے لیکن دریافت ہونے مگرمچھوں کی اقسام کے حوالے

نوجوان کے پیٹ سے 233 عجیب و غریب اشیاء نکال لی گئیں

انقرہ: ترکیہ (پرانا نام ترکی) کے شہری نے پوری دُنیا کو انگشت بدنداں ہونے پر مجبور کردیا، کیوں کہ اُس کے پیٹ سے سکوں سمیت 233مختلف اشیاء ڈاکٹروں نے آپریشن کے دوران نکالی ہیں ان چیزوں میں بیٹریاں، شیشے کے ٹکڑے اور ناخن تک شامل ہیں۔عالمی

پُرعزم نوجوان پیدل سفر حج کے لیے روانہ

کیرالہ: پُرعزم نوجوان پیدل سفر حج کے لیے نکل پڑا، بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والا 30 سالہ شہاب رواں برس حج کی سعادت حاصل کرنے پیدل ہی نکل پڑا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق شہاب کیرالہ میں ایک سپر اسٹور پر کام کرتا ہے جو اس

بھوک سے تنگ کتے نے گھر جلا ڈالا، مالک کو بھاری نقصان

کینساس: بھوک سے تنگ پالتو کتے نے اپنے مالک کا گھر جلاڈالا، بھوک کے باعث کتے نے چولھا کھول دیا، جس سے ہولناک آگ بھڑک اٹھی اور گھر کو نقصان بھی پہنچا۔یہ واقعہ امریکی ریاست میسوری کے شہر کینساس میں پیش آیا جب ایک کتے نے چولھے پر رکھی اشیاء

مرغی نے 6 گھنٹے میں 24 انڈے دے کر سب کو حیران کردیا

کیرالہ: مرغی نے محض 6 گھنٹوں کے دوران 24 انڈے دے کر سب کو حیران کرڈالا۔بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک گاؤں میں پولٹری ماہرین اس وقت حیران رہ گئے، جب انہیں پتا چلا کہ ایک مرغی نے 6 گھنٹے کے دوران 24 انڈے دیے ہیں۔ جانور پالنے والوں خاص طور پر

چالان کیوں کیا، محکمہ بجلی کے ملازم نے تھانے کی لائٹ کاٹ دی

نئی دہلی: چالان کرنے پر محکمہ بجلی کے ملازم نے انتقام لیتے ہوئے پولیس اسٹیشن کی بجلی کاٹ ڈالی۔ بھارت کی ریاست اترپردیش میں محکمہ بجلی کے ملازم نے بدلہ لینے کے لیے پولیس اسٹیشن کی بجلی کی لائن کاٹ ڈالی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اترپردیش کے شہر