براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
خاتون نے شادی کے 10 ماہ بعد شوہر کو عورت قرار دے دیا
جکارتہ: شادی کے دس ماہ بعد انڈونیشین خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا شوہر دراصل عورت ہے جس نے اب تک اسے فریب میں رکھا۔بیرونی ذرائع ابلاغ میں بتایا گیا ہے کہ انڈونیشین خاتون نے شادی کے دس ماہ بعد اپنے شوہر سے متعلق دعویٰ کیا کہ وہ دراصل ایک!-->…
2 کروڑ سال قدیم دیوہیکل مگرمچھوں کی اقسام سے متعلق انکشافات
نیروبی: آج کی دُنیا کے لوگ حیران رہ جائیں ایسے دیوہیکل مگرمچھوں کی دو نئی اقسام دریافت ہوئی ہیں جو زمین پر 1 کروڑ 80 لاکھ سال قبل زندہ تھیں۔موجودہ مگرمچھ کی قسم بمشکل چار سے پانچ فِٹ لمبی ہوتی ہے لیکن دریافت ہونے مگرمچھوں کی اقسام کے حوالے!-->…
نوجوان کے پیٹ سے 233 عجیب و غریب اشیاء نکال لی گئیں
انقرہ: ترکیہ (پرانا نام ترکی) کے شہری نے پوری دُنیا کو انگشت بدنداں ہونے پر مجبور کردیا، کیوں کہ اُس کے پیٹ سے سکوں سمیت 233مختلف اشیاء ڈاکٹروں نے آپریشن کے دوران نکالی ہیں ان چیزوں میں بیٹریاں، شیشے کے ٹکڑے اور ناخن تک شامل ہیں۔عالمی!-->…
پُرعزم نوجوان پیدل سفر حج کے لیے روانہ
کیرالہ: پُرعزم نوجوان پیدل سفر حج کے لیے نکل پڑا، بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والا 30 سالہ شہاب رواں برس حج کی سعادت حاصل کرنے پیدل ہی نکل پڑا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق شہاب کیرالہ میں ایک سپر اسٹور پر کام کرتا ہے جو اس!-->…
بھوک سے تنگ کتے نے گھر جلا ڈالا، مالک کو بھاری نقصان
کینساس: بھوک سے تنگ پالتو کتے نے اپنے مالک کا گھر جلاڈالا، بھوک کے باعث کتے نے چولھا کھول دیا، جس سے ہولناک آگ بھڑک اٹھی اور گھر کو نقصان بھی پہنچا۔یہ واقعہ امریکی ریاست میسوری کے شہر کینساس میں پیش آیا جب ایک کتے نے چولھے پر رکھی اشیاء!-->…
مرغی نے 6 گھنٹے میں 24 انڈے دے کر سب کو حیران کردیا
کیرالہ: مرغی نے محض 6 گھنٹوں کے دوران 24 انڈے دے کر سب کو حیران کرڈالا۔بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک گاؤں میں پولٹری ماہرین اس وقت حیران رہ گئے، جب انہیں پتا چلا کہ ایک مرغی نے 6 گھنٹے کے دوران 24 انڈے دیے ہیں۔ جانور پالنے والوں خاص طور پر!-->…
چالان کیوں کیا، محکمہ بجلی کے ملازم نے تھانے کی لائٹ کاٹ دی
نئی دہلی: چالان کرنے پر محکمہ بجلی کے ملازم نے انتقام لیتے ہوئے پولیس اسٹیشن کی بجلی کاٹ ڈالی۔ بھارت کی ریاست اترپردیش میں محکمہ بجلی کے ملازم نے بدلہ لینے کے لیے پولیس اسٹیشن کی بجلی کی لائن کاٹ ڈالی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اترپردیش کے شہر!-->…
ایک انگلی سے 129 کلوگرام وزن اٹھانے کا عالمی ریکارڈ قائم
لندن: برطانوی شہری اسٹیو کلر نے ہاتھ کی درمیانی انگلی سے 129 کلوگرام وزن اٹھاکر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق 48 سالہ اسٹیو کلر مارشل آرٹس میں بھی مہارت رکھتے ہیں، انہوں نے 121 کلوگرام وزن اٹھانے کا عالمی!-->…
کچھوے کی معدوم نسل ایک صدی بعد سامنے آنے کا انکشاف
نیو کاسل: ماہرین اور سائنس دانوں نے ایسے نایاب دیو ہیکل کچھوے سے متعلق آگاہ کیا ہے جس کے حوالے سے خیال کیا جاتا تھا کہ وہ ایک صدی سے زیادہ عرصے قبل ناپید یا معدوم ہوچکا ہے۔بین الاقوامی نیوز ایجنسی کے مطابق جینیاتی تحقیق سے یہ بات سامنے!-->…
بچے کے قتل کے الزام میں گائے کو گرفتار کرلیا گیا
خرطوم: سوڈان میں انوکھا واقعہ رونما ہوا ہے کہ پولیس نے کم عمر لڑکے کو موت کے گھاٹ اتارنے کے الزام میں گائے کو گرفتار کرلیا۔عالمی میڈیا کے مطابق گائے کو گرفتار کرنے کا عجیب و غریب واقعہ افریقی ملک سوڈان کے جنوب میں پیش آیا، جہاں ایک گائے!-->…