فرانس میں کورونا کا نیا ریکارڈ، 3 لاکھ 50 ہزار نئے مریض

پیرس: فرانس میں کورونا وائرس بے قابو ہوتا نظر آتا ہے۔ مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی اور نت نئے ریکارڈ قائم ہورہے ہیں۔فرانس میں کورونا کیسز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، 24 گھنٹے میں تین لاکھ پچاس ہزار نئے کورونا کیسز سامنے آ گئے جب کہ 3 سو 41

حکومت نے نواز کی میڈیکل رپورٹس پر رائے طلب کرلی

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے پنجاب حکومت سے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس پر ماہرانہ رائے مانگ لی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس پر ماہرانہ رائے مانگ لی ہے، اس حوالے سے اٹارنی جنرل آفس

شہباز کے بیٹی داماد اشتہاری قرار، وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: احتساب عدالت لاہور نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کو اشتہاری قرار دے دیا۔لاہور کی احتساب عدالت میں پنجاب پاور ڈیولپمنٹ کمپنی، ایرا اور سرکاری محکموں کے فنڈز کی خوردبرد کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے شہباز شریف

حکومت کا نواز کی واپسی کے ضامن شہباز کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے شہباز شریف کے خلاف لاہور ہائی کورٹ رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف کی شخصی ضمانت پر نواز شریف باہر گئے، نواز شریف کا باہر

لاک ڈاؤن کریں گے اور نہ اسکول بند ہوں گے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: ملک میں جہاں اومی کرون کے کیسز کی تعداد تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے، وہیں کورونا کی بڑھتی ہوئی شرح کے باوجود حکومت نے لاک ڈاؤن نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد

ٹک ٹاک کا ٹیکنالوجی کی دُنیا میں بڑا قدم!

بیجنگ: گزشتہ برس کو ٹک ٹاک کا سال قرار دیا گیا، اس سال اس ایپ نے اپنی مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کیے۔ اب ایک نئے آپشن کی آزمائش شروع کردی گئی ہے جس کی بدولت آپ اپنے ایسے دوستوں سے رابطہ کرکے انہیں ٹک ٹاک ویڈیو دیکھنے کی دعوت دے سکتے ہیں

پی ایس ایل 7 کی افتتاحی تقریب سادگی سے ہوگی

لاہور: پی ایس ایل 7 کی افتتاحی تقریب میں اس بار میوزک اور رقص نہیں ہوگا۔پی سی بی کے ذرائع کے مطابق پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) میں اس بار روایتی رنگا رنگ تقریب کے بجائے افتتاحی تقریب سادگی سے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں

فضا علی مری میں ہوٹل والوں کی من مانی پر برس پڑیں

کراچی: اداکارہ فضاعلی نے بھی شدید برف باری کے دوران مری میں لیے جانے والے ہوٹل کے کمرے کا تجربہ شیئر کیا ہے۔اپنے یوٹیوب چینل پر شیئر کی گئی ویڈیو میں فضا علی نے بتایا کہ حال ہی میں وہ ایک پروجیکٹ کے سلسلے میں لاہور میں موجود تھیں جہاں سے

امداد نہ ملی تو افغان لوگ بھوک و افلاس سے مرجائیں گے: اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اگر عالمی قوتوں نے مالی امداد نہ کی تو افغانستان میں لوگ بھوک و افلاس کا شکار ہوکر زندگی کی بازی ہار جائیں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ نے افغانستان میں رواں برس 2022 میں بھوک و افلاس

پاکستانی ڈاکٹر کا عظیم کارنامہ، انسان میں خنزیر کا دل نصب

میڈیکل سائنس کی دُنیا میں عظیم الشان کارنامہ انجام دیتے ہوئے امریکا میں پاکستان کے ڈاکٹر منصور محی الدین نے مریض میں کامیابی سے خنزیر کا دل لگادیا۔دل کی تبدیلی کے لیے کسی انسان کا انتظار کرنے کی ضرورت ختم ہوگئی اور پہلی بار ثابت ہوا کہ