زرداری نے پی پی کے پھر پی ڈی ایم کا حصہ بننے کا امکان رد کردیا

اسلام آباد: پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کا دوبارہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا حصہ بننے کا امکان رد کردیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر آصف زرداری نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو

وزیراعظم کو نااہل قرار دینے کی درخواست خارج

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے وزیراعظم عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے لکی مروت کے رہائشی شہری فدا اللہ کی درخواست سماعت کے بعد خارج

سعودی عرب میں اونٹنیوں کا مقابلۂ حسن

ریاض: خوبصورت ترین اونٹنی کا اعزاز پانے والی کون خوش نصیب ہوگی، اس سلسلے میں سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز فیسٹیول میں اونٹنیوں کے مقابلۂ حسن کا آغاز ہوگیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاض میں کنگ عبدالعزیز کیمیل فیسٹیول جاری ہے

ڈالر اور سونے کی قیمتیں برقرار!

کراچی: رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز ڈالر اور سونے کی قیمتیں برقرار رہیں، درآمدی شعبوں کی محدود ڈیمانڈ سے پیر کو انٹربینک میں اتار چڑھاؤ کے باوجود ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم رہی، اسی طرح سونے کے مقامی بھاؤ میں کوئی تبدیلی

پاکستان دشمن دہشت گرد محمد خراسانی افغانستان میں جہنم واصل!

اسلام آباد: پاکستان کے امن کا شدید دشمن اور انتہائی مطلوب ٹی ٹی پی کا دہشت گرد محمد خراسانی افغانستان میں ایک کارروائی کے دوران مارا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشت گرد محمد خراسانی افغانستان میں ایک کارروائی کے دوران

انکوائری کمیٹی جلد سانحۂ مری کے حقائق سامنے لائے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انکوائری کمیٹی جلد از جلد سانحہ مری کے حقائق سامنے لائے۔وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ سیاسی صورت حال، سانحہ مری پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں الیکشن

سانحہ مری، جاں بحق افراد کے لواحقین کیلیے 8 لاکھ امداد کا اعلان

مری: پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے سانحہ مری میں جاں بحق افراد کی مالی امداد کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے فی کس 8 لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ

کورونا مزید 3 زندگیاں نگل گیا، 1649 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: کورونا کے متاثرین میں ایک بار پھر اضافہ دکھائی دے رہا ہے، اس کے علاوہ کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ اومی کرون بھی تیزی سے پھیل رہا ہے۔ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران 3 افراد انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن

شعیب ملک نے کاروباری دُنیا میں قدم رکھ دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان آل راؤنڈر شعیب ملک نے لاہور کے پوش علاقے میں اپنا ریسٹورینٹ کھول لیا۔شعیب ملک کے ریسٹورنٹ ’دی رائس باؤل‘ کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز ہوئی جس میں معروف گلوکار عاطف اسلم ، کپتان بابر اعظم، کرکٹر حسن علی،

ہمایوں سعید نیٹ فلکس میں کاسٹ ہونے والے پہلے پاکستانی اداکار!

کراچی: پاکستانی سپر اسٹار ہمایوں سعید کو معروف شخصیات کی جانب سے سوشل میڈیا کے ذریعے لیڈی ڈیانا پر بننے والی نیٹ فلکس سیریز ’دی کراؤن‘ کا حصہ بننے پر مبارک باد پیش کی جارہی ہے۔ہمایوں سعید نے تاحال خاموشی اختیار کی ہوئی ہے اور ان کی جانب سے