منی لانڈرنگ کیس، ٹک ٹاکر حریم شاہ کیخلاف ایک اور نوٹس

کراچی: اسکینڈل کوئن اور ٹک ٹاکر حریم شاہ کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم سندھ نے منی لانڈرنگ سے متعلق ویڈیو بنانے اور پھر اس سے انکار کرنے پر نوٹس لیا ہے۔گزشتہ روز وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے حریم شاہ کی ایک ویڈیو پر نوٹس لیا تھا

ملک میں پہلی بار پٹرول 150 روپے فی لیٹر ہونے کا اندیشہ

کراچی: ملکی عوام کے لیے اچھی خبروں کا فقدان ہے کہ مہنگائی نے اُن کا بھرکس نکال کر رکھ دیا ہے، اب پھر سے مہنگائی کے نشتر اُن پر برسنے کو ہیں۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری بھر کم اضافے کی اطلاعات میڈیا کی زینت بن رہی ہیں۔ عالمی منڈی

انتظامیہ قصوروار، سب بلاوجہ مری والوں کے پیچھے پڑے ہیں: عدالت عالیہ

اسلام آباد: عدالت عالیہ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ پوری ریاست مری میں ہلاکتوں کی ذمے دار ہے۔ہائی کورٹ میں سانحہ مری کی تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے لیے مری کے رہائشی حماد عباسی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے کہا کہ جب

منافع خوروں، ذخیرہ اندوزوں سے کوئی نرمی نہ کی جائے: وزیراعظم

اسلام آباد: ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف حکومت کا بڑا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان نے ہدایت دی ہے کہ منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے ساتھ کوئی نرمی نہ کی جائے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ملک میں کھاد کی

بھارتی انتہاپسند کی مسلمانوں کو دھمکیاں، حکومت سے جواب طلب

نئی دہلی: بھارت میں ہندو انتہاپسند رہنما کی جانب سے کھلے عام مسلمانوں کو دھمکیاں دینے کے معاملے پر سپریم کورٹ نے ریاستی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس این وی رمانا کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے

وزیراعظم کا عثمان مرزا کیس کا نوٹس، ریاست خود مدعی بنے گی

اسلام آباد: وفاقی حکومت کا عثمان مرزا کیس میں بڑا فیصلہ سامنے آگیا، متاثرہ لڑکی کے منحرف ہونے کے بعد اب ریاست اس کیس میں خود مدعی بنے گی اور ملزمان کو قرار واقعی سزا دلائی جائے گی۔وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کے علاقے ای الیون میں

معیشت کو دستاویزی بنانے کی کوششوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت معیشت کو دستاویزی بنانا چاہتی ہے لہٰذا معیشت کو دستاویزی بنانے کی کوششوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔وزیر خزانہ شوکت ترین نے سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنزکو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت

زیادتی کیس، یاسر شاہ کا بے گناہی ثابت ہونے پر بیان

پشاور: پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ نے مبینہ زیادتی کیس میں بے گناہ ٹھہرائے جانے کے بعد بیان جاری کیا ہے۔یاسر شاہ نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ سچ غالب آگیا، مجھ پر لگایا گیا زیادتی کا الزام میرے اہل

چاند پر دکھائی دینے والی پُراسرار جھونپڑی کی حقیقت

بیجنگ: بالآخر چاند پر دکھائی دینے والی پُراسرار جھونپڑی کی حقیقت سامنے آہی گئی۔ پچھلے ماہ چین کی خلائی گاڑی ’یُوٹو 2‘ نے چاند پر ایک پراسرار چیز دور سے دیکھی تھی جو کسی چوکور جھونپڑی کی طرح نظر آتی تھی۔ اب مزید قریبی تصاویر سے معلوم ہوا

میک اپ سے متعلق مشورے پر جنت مرزا کا ایمن کو کرارا جواب

کراچی: اداکارہ ایمن خان کو مشورہ دینا مہنگا پڑ گیا، معروف پاکستانی ٹک ٹاکر جنت مرزا کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ غصے میں لوگوں کو اپنے کام سے کام رکھنے کا مشورہ دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔چند دن پہلے ایمن خان کے انٹرویو کا ایک مختصر