ذاتی اہداف سے زیادہ اہم ٹیم کی جیت ہے، سرفراز احمد

کراچی: پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ان کے لیے ذاتی اہداف سے زیادہ اہم ٹیم کی جیت ہے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ کوشش کریں گے کہ پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں

اسموکنگ ویڈیو کے بعد آئٹم نمبر کی پیشکش ہوئی: علیزے شاہ

کراچی: ٹی وی کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کا کہنا ہے کہ اسموکنگ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انہیں آئٹم نمبر کی پیشکش ہوئی۔چند روز قبل علیزے شاہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ گاڑی میں بیٹھ کر سگریٹ نوشی کرتی ہوئی نظر

کم سن بچی کا ملکۂ برطانیہ کے نام دل چسپ خط

لندن: برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 7 سالہ بچی نے ملکہ الزبتھ کے نام پالتو کتوں کی تلاش میں مدد کے لیے دل چسپ خط لکھ دیا۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے علاقے لیٹ چلی سے تعلق رکھنے والی لوئس نامی بچی نے ملکہ برطانیہ الزبتھ کے نام

مغربی ممالک سے مذاکرات کا آغاز بڑی کامیابی ہے، طالبان

اوسلو: طالبان نے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار یورپی ممالک کے دورے کو کامیابی کی پہلی سیڑھی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اوسلو میں مغربی سفارت کاروں کے ساتھ ملاقات بذات خود ایک بڑی کامیابی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اوسلو میں

پی ٹی آئی کی مرکزی تنظیم کی تشکیل

اسلام آباد: پی ٹی آئی کی مرکزی تنظیم تشکیل دے دی گئی۔ فواد چوہدری کو سینئر نائب صدر مقرر کیا گیا ہے۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی منظوری سے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے مرکزی تنظیم تشکیل دے دی۔ مرکزی تنظیم کی تشکیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن

فٹ بالر مائیکل اوون کی پاکستان آمد، لیاری بھی جائیں گے!

کراچی: سابق برطانوی فٹ بالر مائیکل اوون 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق مائیکل اوون کل 26 جنوری کو کراچی میں پاکستان کے پہلے این ای ڈی فٹ بال گراؤنڈ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔مائیکل اوون 3 روزہ پاکستانی دورے کے دوران فٹ بال فینز

پاکستان میں بدعنوانی مزید بڑھ گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

برلن: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن سے متعلق سال 2021 کی رپورٹ جاری کردی، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں کرپشن میں اضافہ ہوا۔کرپشن کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی صورت حال مزید خراب ہوگئی۔ پاکستان کرپشن کی عالمی درجہ بندی میں بہتری کے

غذا میں آلودگی کی آگہی دینے والا اسمارٹ فون سینسر

ہالینڈ: سائنس کی دُنیا میں روز بروز نت نئی ایجادات سامنے آرہی ہیں، اب سائنس دانوں نے ایک وسیع انفراریڈ سینسر کو اتنا مختصر کردیا ہے جو اسمارٹ فون میں لگاکر صنعتی، غذائی اور زرعی جانچ کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔نیچر کمیونی کیشن میں شائع

مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 9.75 فیصد پر برقرار

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 9.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 9.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کراچی میں پریس کانفرنس کی اور مانیٹری پالیسی کا

بھارت، انتہاپسندوں نے بچوں کو اسکول میں نماز پڑھنے سے روک دیا

کولار: بھارت میں آئے روز اسلام دشمنی کے حوالے سے کوئی نہ کوئی واقعہ پیش آتا رہتاہے۔گزشتہ دنوں مسلم دشمنی کا ایک واقعہ اور پیش آیا ہے اور ہندو انتہاپسندوں نے بچوں کے ایک گروپ کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے