سعد رضوی کے نکاح کی سادہ تقریب کل، ولیمہ اتوار کو ہوگا

لاہور: سعد رضوی کے نکاح کی سادہ تقریب کا انعقاد کل ہوگا جب کہ اُن کا ولیمہ اتوار کو ہوگا۔تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی کل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔پارٹی ذرائع کے مطابق سعد حسین رضوی کا نکاح کل 3 فروری بروز

نواز شریف بدنصیب انسان، اپنی جعلی رپورٹیں بنارہے ہیں: شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف بدنصیب انسان ہیں جو اپنی جعلی رپورٹیں بنارہے ہیں اور باہر رہنا چاہتے ہیں، دنیا میں کوئی ایسا لیڈر نہیں جو اپنے ملک سے بھاگے۔وزیر داخلہ شیخ رشید کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا

عتیق آئے اور اپنی دلہن کو ساتھ لے جائے، میرا کی والدہ

لاہور: عتیق الرحمان کو اداکارہ میرا کی والدہ شفقت زہرہ نے پیشکش کی ہے کہ وہ آئے اور اپنی دلہن میرا کو اپنے ساتھ گھر لے جائے۔اپنے ویڈیو پیغام میں اداکارہ میرا کی والدہ کا کہنا ہے کہ عدالت نے فیصلہ کیا ہے میرا آج تک عتیق الرحمان کی بیوی

جسٹس عمر عطا بندیال 28 ویں چیف جسٹس پاکستان بن گئے

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس عمر عطا بندیال نے 28 ویں چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس عمر عطا بندیال سے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف

سنسنی خیز مقابلہ، ملتان سلطانز کے ہاتھوں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست

کراچی: پی ایس ایل 7 کے ساتویں میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 رنز سے شکست دے دی، 175 کے ہدف کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 168 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان

نواز بغیر علاج پاکستان گئے تو حالت بگڑسکتی ہے، میڈیکل رپورٹ

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروادی گئی، جس کے مطابق نواز شریف علاج کے بغیر پاکستان گئے تو ان کی حالت بگڑ سکتی ہے۔نواز شریف کی 3 صفحات پر مشتمل طبی رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروادی گئی ہے، امجد

کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی: شہر قائد میں محکمہ موسمیات نے تیز ہوائیں چلنے کا الرٹ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی، جنوبی بلوچستان اور شمال مغرب سے شہر میں تیز ہوائیں چل سکتی ہیں، شہر میں 36 سے 45 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان

سعودیہ کا ہارر ریسٹورنٹ، بھوتوں کے ساتھ کھانا کھائیں

ریاض: سعودی عرب میں منفرد ہارر ریسٹورنٹ کا آغاز ہوا ہے، جہاں زومبیز اور چڑیلیں آنے والوں کا استقبال کرتے ہیں۔سعودی دارالحکومت ریاض میں کھولے جانے والے منفرد ریسٹورنٹ میں کھانے کی میز پر بھی انسانی کھوپڑیاں اور خون دکھائی دیتا ہے۔

یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی گرانی کا طوفان، متعدد اشیاء مہنگی

اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل سمیت متعدد اشیاء مہنگی کردی گئیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق گھی کی فی کلو قیمت میں 66 روپے تک کا اضافہ کردیا گیا ہے جب کہ ٹی وائٹنر1.2 کلو گرام

ہمارے دفاعی نظام نے یواے ای میں حوثیوں کے حملوں کو ناکام بنایا، امریکا

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں حوثی باغیوں کے میزائل حملے کو ناکام بنانے کے لیے اپنا پیٹریاٹ دفاعی میزائل سسٹم استعمال کیا۔وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری جین ساکی نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکی فورسز نے متحدہ عرب امارات