پاکستان کی قابل فخر بیٹی مشال عامر!

پشاور: پاکستان کی قابل فخر بیٹی مشال عامر نے برطانیہ میں لیڈی ڈیانا ایوارڈ حاصل کرلیا۔ ان کو انسانیت کی خدمت اور رفاہی خدمات پر ایوارڈ دیا گیا۔ پشاور سے تعلق رکھنے والی مشال عامر نے ملک کا نام روشن کردیا۔ مشال عامر نے جنوبی کوریا، امریکا…

پاکستان میں ہر جگہ کمزور نے مار کھائی، ہمیں قوم کو مسائل سے بچانا ہے:وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو اصل خطرہ قرار دے دیا، ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ابھی سے اس سے نمٹنے کے لیے تیاری شروع کرنا ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں کسان کنونشن سے خطاب میں کہا کہ جس قوم کو صحیح معنوں میں غذا…

سندھ حکومت کا حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کا مطالبہ

کراچی: سندھ کے وزراء سید ناصر حسین شاہ اور سعید غنی نے کہا ہے کہ حلیم عادل شیخ، ان کے بھائی عظیم عادل شیخ اور دیگر کے خلاف کھلا کیس آیا ہے، جس کے بعد کسی تحقیقات کی ضرورت نہیں ہے، نیب نے اپنی دستاویزات میں لکھا ہے کہ 164 ایکڑ اراضی پر قبضہ…

اظہر محمود کا مصباح کی جگہ اینڈی فلاور کو ہیڈ کوچ بنانے کا مطالبہ

لاہور: سابق آل راؤنڈر اظہر محمود نے مصباح الحق کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ کے عہدے کے لیے ناموزوں قرار دیتے ہوئے پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کو چیمپئن بنوانے والے اینڈی فلاور کو ہیڈ کوچ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق…

پی پی لیڈر لیس، وزیراعظم نے امہ کا سر فخر سے بلند کردیا: حلیم عادل شیخ

کراچی: سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کیا، ان کے ساتھ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر، پی ٹی آئی رہنما حاجی نثار آرائیں و دیگر بھی موجود تھے۔ حلیم عادل شیخ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…

بھارت کیساتھ امن چاہتے مگر کشمیر سے آنکھ نہیں چراسکتے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کا مقصد ایک ہے، بھارت کے ساتھ امن چاہتے ہیں مگر کشمیر سے آنکھ نہیں چراسکتے، ترسیلات زر کی شرح برآمدات کی شرح سے تجاوز کر گئی ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ وزیراعظم نے…

سینئر اداکار انور اقبال انتقال کرگئے

کراچی: پاکستانی ڈراموں اور فلموں کے سینئر اداکار انور اقبال بلوچ انتقال کرگئے، وہ کافی عرصے سے علیل تھے۔ پاکستان ٹی وی کے سینئر ترین آرٹسٹ محمد انور اقبال بلوچ کا آج رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ اناللہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ اُن کا…

سندھ حکومت کا 4192 اسکولوں کو تحویل میں لینے کا بڑا فیصلہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 42 ویں مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) میں فیصلے کے مطابق وفاقی حکومت کے زیر انتظام چلائے جانے والے 4192 نان فارمل اسکولز کو ٹیک اوور کی منظوری دے دی اور اساتذہ کی 8000 سے 25000 روپے تک تنخواہوں میں…

بلاول کی شہباز سے تعزیت کے لیے اپوزیشن چیمبر آمد

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری شہباز شریف سے تعزیت کے لیے قومی اسمبلی کے اپوزیشن چیمبر پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو زرداری نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے ان کے تایا زاد بھائی اور ہم زلف محمد طارق شفیع کے انتقال پر…

اب چین کو ڈرانے، دھمکانے کا وقت ختم ہوگیا: صدر شی جن پنگ

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے عالمی طاقتوں کو خبردار کیا ہے کہ اب چین کو ڈرانے، دھمکانے کا وقت ختم ہوگیا۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کے 100 سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر نے عالمی طاقتوں کو واضح پیغام دیا۔ چینی صدر نے…