دولہا کو شراب پینا مہنگا پڑگیا، دلہن نے دوسرے لڑکے سے بیاہ رچالیا

نئی دہلی: بھارت میں شادی سے قبل دولہا کے اپنے دوستوں کے ساتھ شراب نوشی کرنے پر دلہن نے دوسرے لڑکے کو اپنا جیون ساتھی بنالیا۔بھارت میں اکثر شادی بیاہ کے دوران عجیب مضحکہ خیز واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں جو سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی اور

ہائی پروفائل کیسز کے تفتیشی افسران کے تبادلوں پر پابندی عائد

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ہائی پروفائل کیسز کی تفتیش کرنے والے افسران کے تبادلوں پر پابندی عائد کردی۔ عدالت نے چاروں صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ہدایت کی کہ تاحکم ثانی ہائی پروفائل کیسز کے تفتیشی افسران تبدیل نہ کیے

نیوزی لینڈ نے اچانک دورہ پاکستان ختم کرنے پر زرتلافی ادا کردیا

کراچی: نیوزی لینڈ نے ستمبر 2021 میں اچانک سیکیورٹی خدشات کو جواز بناکر دورہ پاکستان ختم کرنے پر معاوضہ ادا کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے غلطی کا ازالہ کرتے ہوئے دورہ پاکستان ختم کرنے پر پی سی بی کو زرتلافی ادا کر دیا، گو

کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوا، عدنان صدیقی

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے سیاست میں شامل ہونے کی خبروں کی سختی کے ساتھ تردید کردی۔اداکار کی لندن میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کے بعد ایک نجی خبر رساں ادارے کی جانب سے یہ خبر جاری کی گئی تھی

تاریخ میں پہلی بار تمباکونوشی کی شرح میں کمی

نیویارک: تاریخ عالم میں ایسا اولین بار ہوا کہ عالمی سطح پر تمباکو نوشی کی شرح میں کمی واقع ہوئی، وگرنہ ہر برس اس کے استعمال کی شرح خاصی حد تک بڑھتی دکھائی دیتی رہی ہے۔یہ انکشاف ایک طبی مہم چلانے والے گروپ اور امریکی محققین کی جانب سے جاری

بجلی بحران سنگین، شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد: پاکستان میں بجلی کا بحران پھر سنگین شکل اختیار کرتا نظر آرہا ہے، مجموعی طور پر شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ کی حد کو چھو چکا ہے۔پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 21 ہزار 447 میگاواٹ جب کہ کُل طلب 26

کراچی میں موبائل شاپ پر 15 لاکھ سے زائد کی ڈکیتی

کراچی: شہر قائد کے علاقے بن قاسم میں مسلح 3 ڈاکوؤں نے دکان کے تالے کاٹ کر 15 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سامان اور کیش لوٹ لیا۔بن قاسم نصیر آباد میں مسلح 3 ڈاکوؤں نے موبائل شاپ کے تالے کاٹ کر ساڑھے 4 لاکھ روپے نقد اور 7 مہنگے نئے اسمارٹ فون

ڈالر کی ڈبل سنچری، وزیراعظم نے مشاورت کیلیے معاشی ماہرین طلب کرلیے

کراچی: پاکستانی روپے کی بدترین گراوٹ تسلسل کے ساتھ جاری ہے جب کہ امریکی ڈالر قومی تاریخ میں پہلی بار ڈبل سنچری پر پہنچ گیا ہے۔انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری روز کے آغاز پر ہی ڈالر ایک روپے 61 پیسے مہنگا ہو کر 200 روپے کا ہو گیا ہے جب کہ

وزیرخارجہ بلاول کی امریکی ہم منصب سے ملاقات

نیویارک : پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو اور امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن کے درمیان اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز کی عمارت میں ملاقات ہوئی ہے۔اس ضمن میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا تھاکہ بلاول کے ساتھ پاکستان اورامریکا کی درمیان

جو قومیں اپنے شہیدوں یا ہیروز کو بھولتی، مٹ جاتی ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہادری کے جوہر دکھانے والے 7 افسران، 3 جونیئر کمیشنڈ افسران (جے سی او) اور 30 سپاہیوں کو تمغہ بسالت سے نوازا ، شہدا کے تمغے ان کے اھل خانہ نے وصول کیے۔پاک فوج کے ترجمان ادارے (آئی ایس