ڈالر کی قدر گھٹنے لگی، انٹربینک میں 197.87 روپے کا ہوگیا

کراچی: وطن عزیز میں کچھ دنوں سے مثبت معاشی رجحان ہونے کے سبب ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آرہی اور پاکستانی روپے کی قدر بڑھ رہی ہے۔ انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 59 پیسے کم ہوکر 197 روپے 87 پیسے ہوگیا۔رواں ہفتے انٹربینک میں

الہان عمر کا مسئلہ کشمیر امریکی کانگریس میں اٹھانے کا اعلان

نیویارک: امریکی کانگریس کی مسلم رکن الہان عمر نے مسئلہ کشمیر کانگریس میں اٹھانے کا اعلان کردیا۔گزشتہ روز پاکستان کا دورہ کرنے والی رکن کانگریس الہان عمر کے اعزاز میں نیویارک میں تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں انہوں نے مسئلہ کشمیر پربھی

تنقید کریں گالیاں تو نہ دیں، عفت عمر کا شوبز چھوڑنے کا اعلان

کراچی: سینئر اداکارہ اور ماڈل عفت عمر نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان شوبز کو خیرباد کہہ دیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان پر کڑی تنقید کرنے والی اداکارہ و میزبان عفت عمر نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا

سابق وزیراعظم عمران خان عدالت پیش، راہداری ضمانت منظور

پشاور: عدالت عالیہ میں سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی راہداری ضمانت منظور کرلی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے راہداری ضمانت کے لیے درخواست پشاور ہائی کورٹ میں دائر کی، جس کے لیے وہ خود عدالت گئے۔سابق وزیراعظم

سپر اسٹور میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا، عمارت مخدوش قرار

کراچی: گزشتہ روز جیل چورنگی کے قریب واقع سپر اسٹور میں لگنے والی آگ پر 21 گھنٹے بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ایس بی سی اے نے عمارت کو عارضی طور پر مخدوش قرار دے دیافائر بریگیڈ حکام کے مطابق سپر اسٹور کے بیسمنٹ میں لگی آگ کو مختلف مقامات

عمران خان کے بیان پر وزیراعظم کا سخت ردعمل

اسلام آباد/ انقرہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر وزیراعظم شہباز شریف نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روز عمران خان نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر اسٹیبلشمنٹ نے درست فیصلے نہ کیے تو فوج تباہ ہوجائے گی اور

مئی میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں 32 کشمیری شہید، 26 زخمی ہوئے

سری نگر: بھارتی فورسز نے ماہ مئی میں ریاستی دہشت گردی کے دوران مقبوضہ کشمیر میں 32 کشمیریوں کو شہید کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق آج یکم جون کو بھی دو نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کیا

ملک کو فسادی جتھوں کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ فسادی مارچ کو اسلام آباد میں کسی صورت داخل نہیں ہونے دیں گے، ملک کو فسادی جتھوں اور شرپسند عناصر کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد پولیس اورفرنٹئیر کانسٹیبلری

بے جان اشیاء کے عشق میں مبتلا عجیب و غریب لڑکی

برلن: جرمنی سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ سارہ روڈو کہتی ہیں کہ وہ طیاروں کی طرف جنسی کشش محسوس کرتی ہیں اور اپنے ہی ایک کھلونے طیارے سے شادی کرنا چاہتی ہیں۔روڈو کا اپنے انٹرویو میں کہنا تھا کہ اس کا پسندیدہ طیارہ بوئنگ 737 ہے، جس پر وہ جتنی

ایشیا کپ ہاکی، پاکستان کی پانچویں پوزیشن

جکارتہ: پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے کر ایشیا کپ ہاکی میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں کھیلے گئے مینز ایشیا ہاکی کپ میں پانچویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 0-8 سے شکست