متنازع مردم شماری کے باعث بلدیاتی انتخابات میں تاخیر ہورہی ہے، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ صوبے میں جلد سے جلد بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہو، لیکن متنازع مردم شماری کے باعث حلقہ بندیوں سے تاخیر ہورہی ہے اور اس کی ذمے دار وفاقی حکومت اور اس شہر کی دعویدار

ملکی تاریخ میں پہلی بار زرمبادلہ کے ذخائر بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

اسلام آباد: عیدالاضحیٰ کے موقع پر قوم کے لیے یہ خبر انتہائی مسحور کُن قرار دی جاسکتی ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار زرمبادلہ کے ذخائر 25 ارب 10 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔بینک دولت پاکستان نے اس حوالے سے اعداد و شمار جاری کردیے

آزاد کشمیر انتخابات، کپتان کے کھلاڑیوں کی ہی جیت ہوگی: گورنر پنجاب

لاہور: پنجاب کے گورنر چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ عمران خان قومی امنگوں کے ترجمان اور کشمیر کے سفیر ہیں، اپوزیشن کو آزاد کشمیر انتخابات میں واضح شکست کا خوف کھائے جارہا ہے، آزاد کشمیر کا صدر اور وزیراعظم پاکستان تحریک انصاف سے ہوگا۔گورنر

آئمہ بیگ اور شہباز شگری کی منگنی

کراچی: بالآخر گلوکارہ آئمہ بیگ اور اداکار، ماڈل شہباز شِگری کی منگنی ہو ہی گئی۔عید کے موقع پر آئمہ اور شہباز کی منگنی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی ہیں، جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلوکارہ نے سرخ اور سبز رنگ کی

پاکستان ٹیم کا دورۂ ویسٹ انڈیز، بارباڈوس میں ٹریننگ سیشن شروع

بارباڈوس: انگلینڈ سے بارباڈوس پہنچنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم ایک روزہ آئسولیشن مکمل کرنے کے بعد گزشتہ روز ٹریننگ سیشن کے لیے بارباڈوس کے برج ٹاؤن اسٹیڈیم میں پہنچی، جہاں چار روز تک نیٹ سیشن میں شرکت کا پلان بنایا گیا ہے۔دھیان رہے کہ انگلینڈ

سوشل میڈیا پر جویریہ کیوں ہدف تنقید بنی ہوئی ہیں؟

کراچی: سینئر اداکارہ جویریہ سعود کا کہنا ہے کہ لوگ ابتدا میں انہیں مدھوبالا اور رانی مکرجی میں ملاتے تھے، اُن کی اس بات پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے جاری ہیں۔نامور پاکستانی اداکارہ، پروڈیوسر اور میزبان جویریہ سعود کا ایک پرانا بیان

افغانستان کے صدارتی محل پر راکٹ حملے

کابل: افغانستان ميں صدارتی محل پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا، تاہم جانی نقصان کے بارے میں تفصیلات سامنے نہ آسکیں۔منگل کو کابل میں عیدالاضحیٰ کی نماز کے دوران صدارتی محل پر راکٹ داغے گئے۔ حملے کے وقت صدر اشرف غنی اور ديگر حکام عيدالاضحیٰ کی

چین کا عظیم سنگ میل، دُنیا کی تیز ترین ٹرین فعال

بیجنگ: چین نے بہت ہی بڑا سنگ میل عبور کیا ہے، تیزی سے ترقی کرنے والے اور دُنیا کو انگشت بدنداں رہنے پر مجبور کردینے والے ملک چین نے 600 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی دنیا کی تیز ترین ٹرین چلادی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق

شارک اور کچھوؤں کی آبی شاہراہ

کوسٹاریکا: شارک اور کچھوؤں کی آبی شاہراہ کے متعلق معلوم ہوا ہے کہ گلا پاگوس جزائر اور کوکوس جزیروں کے آس پاس سمندر کے نیچے سے ایک راستہ گزر رہا ہے، جسے شارک اور کچھوؤں کی آبی شاہراہ کہا جاسکتا ہے، لیکن خبر یہ ہے کہ اب اسے بچانے کی

وزیراعظم کا اگلے ماہ سندھ میں سیاسی جلسے کرنے کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: اگست سے سندھ میں وزیراعظم عمران خان نے سیاسی جلسے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے جلسے اندرون سندھ ہوں گے اور ان میں بڑی شخصیات تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں گی۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی