نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ پاکستان آئے گی

لاہور: شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خبر یہ ہے کہ آئندہ ماہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، پی سی بی نے کیوی ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔نیوزی لینڈ کی ٹیم آئندہ ماہ 18 سال بعد پاکستان کا دورہ کرے گی، اس دوران

بھارت: دلت بچی زیادتی کے بعد قتل، لاش جلانے کے خلاف احتجاج!

دلی: بھارت میں نچلی ذات کی بچیاں بھی جنسی درندوں سے محفوظ نہیں۔ بھارت میں شمشان گھاٹ پر دلت برادری کی بچی سے اجتماعی زیادتی کے بعد لاش کو جلانے کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہیں۔نئی دلی میں 9 سالہ بچی کے گینگ ریپ، قتل اور زبردستی لاش کو جلائے

آسمانی بجلی گرنے سے درخت دو حصوں میں تقسیم

کیلے فورنیا: درخت پر آسمانی بجلی گرنے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے، جس میں پہلے درخت پر آسمانی بجلی گرتی اور اس میں آگ لگ گئی، اس کے بعد اچانک درخت دوحصوں میں تقسیم ہوگیا۔ اس کی ویڈیو دنیا بھر میں دیکھی جارہی ہے۔

ایم کیو ایم کوئی راستہ نظر نہ آنے پہ کورونا پر سیاست کررہی ہے، ناصر شاہ

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر شاہ کا خالد مقبول صدیقی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کو جب کوئی راستہ نظر نہیں آرہا تو کورونا پر سیاست کررہے ہیں، خالد مقبول صدیقی کے ہر بیان میں نفرت اوربے بسی نظر آتی ہے، جب ایم

کراچی، ایک روز میں سوا دو لاکھ شہریوں نے ویکسی نیشن کروائی: مرتضیٰ وہاب

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی میں لاک ڈاؤن گیم چینجر ثابت ہوا ہے، ایک روز میں سوا دو لاکھ شہریوں نے کورونا ویکسین کروائی ہے، ہمارا ٹارگٹ ڈھائی لاکھ ویکسی نیشن یومیہ ہے، لاک

آزاد کشمیر: پی ٹی آئی کے انوارالحق اسپیکر، ریاض گجر ڈپٹی اسپیکر منتخب

مظفر آباد: آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں تحریک انصاف کے انوار الحق اسپیکر اور ریاض گجر ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں، ان کے مقابلے میں فیصل راٹھور اور نثاراں عباسی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔پی ٹی آئی کے انوار الحق 32 ووٹ لے کر آزاد

وزیراعظم آج کراچی کھولنے کا فیصلہ کریں، ہم کھلوالیں گے: ڈاکٹر خالد مقبول

کراچی: ایم کیو ایم (پاکستان) کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ آج ایک بار پھر اس ڈوبتے ہوئے کراچی کے لیے تاجروں کے ساتھ بیٹھے ہیں، کراچی میں کب کاروبار کھلنا ہے وہ کراچی کے منتخب نمائندوں کو کرنا ہے، دادو کے نمائندوں کو نہیں

بھارت جعلی ویب سائٹس کے ذریعے پاکستان مخالف پروپیگنڈا کررہا ہے، فرخ حبیب

اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ہر مشکل وقت میں پاکستان اور چین ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہوئے، سی پیک منصوبہ دشمن بھارت کو کھٹکتا ہے، چین پاکستان کے ساتھ ہر سطح پر تعاون کررہا ہے۔علماء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے فرخ حبیب

اداکار فیصل قریشی بھی کورونا کی زد میں آگئے

کراچی: پاکستان کے مقبول اداکار فیصل قریشی بھی کورونا وبا کی زد میں آگئے۔فیصل قریشی نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی اور مداحوں کو اس حوالے سے مطلع کیا۔انہوں نے اسٹوری میں تمام صارفین کو ہدایت کی کہ اپنا خیال رکھیں، کیونکہ کورونا کی نئی قسم

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ

کراچی: اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں 9 روپے 58 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو سرکاری قیمت 170 روپے ہوگئی۔سندھ اور بلوچستان میں ایل پی جی کی قیمت 180 روپے فی کلو پر پہنچ گئی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے