آئی ٹی انڈسٹری کے دیرینہ مسائل حل، بے یقینی کا خاتمہ ہوگا: امین الحق

اسلام آباد: وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونی کیشن سید امین الحق نے کہا ہے کہ آئی ٹی انڈسٹری کے ٹیکس سمیت دیگر دیرینہ اور اہم مسائل کے حل کے لیے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے فوری اقدامات کی ہدایات جاری کی گئی ہیں، اس

بلاول بھٹو نے دعوت اسلامی کی ملک گیر شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے دعوت اسلامی کے فلاحی شعبے کے تحت ملک گیر شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا۔بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ دعوت اسلامی کی شوریٰ کے رکن مولانا امین عطاری اور وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ بھی افتتاح کے

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کل سے شروع ہوگی

کنگسٹن: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز کل سے ہورہا ہے، تاہم سیریز سے قبل ہی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میزبان ٹیم نے مقابلے سے قبل ہی ہار مان لی ہے۔ ویسٹ انڈیز کے کوچ فل سمنز نے پاکستان کے سامنے ہوم سائیڈ

یہ سانپ ہے یا۔۔۔۔۔؟

سڈنی: دُنیا کے سبھی ممالک میں گیلی مٹی میں پوشیدہ کیڑے یا کیچوے پائے جاتے ہیں، لیکن اگر سوال ہو کہ دنیا کا سب سے لمبا کیچوا کہاں پایا جاتا ہے؟ تو اس کا جواب آسٹریلیا ہی ہوگا، کیونکہ وہاں کی مٹی میں دنیا کا سب سے طویل کیچوا پایا جاتا ہے،

ملک بھر میں ویکسی نیشن کی رفتار تیز کرنے کے لیے بڑا قدم

اسلام آباد: پاکستان بھر میں ویکسی نیشن کی رفتار کو تیز کرنے کے لیے این سی او سی نے ویکسین کی تمام اقسام میں پہلی اور دوسری ڈوز کا درمیانی وقفہ 42 دن سے کم کرکے 28 دن کردیا۔این سی او سی نے ویکسی نیشن کے عمل کو تیز کرنے کے حوالے سے فیصلہ کیا

ڈاکٹرز نے نواز شریف کو سفر سے روک دیا، عدالت عالیہ میں رپورٹ جمع

لاہور: لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس جمع کرادی گئیں، جن کے مطابق ڈاکٹرز نے نواز شریف کو سفر سے روک دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ نے 3 صفحات پر مشتمل

ولی احمد زئی برطرف ہیبت اللہ افغانستان کے نئے آرمی چیف مقرر

کابل: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے آرمی چیف ولی احمد زئی کو عہدے سے ہٹا دیا، ان کی جگہ ہیبت اللہ کو آرمی چیف مقرر کیا ہے۔امریکی اور اتحادی افواج کے انخلا کے بعد افغانستان کی صورت حال انتہائی تیزی کے ساتھ بدل رہی ہے۔ افغانستان میں جنگ کا

اداکارہ نمرہ خان کو اسپتال کیوں داخل ہونا پڑا؟

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ نمرہ خان ان دنوں شدید بیماری سے دوچار ہیں، انہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔اداکارہ نمرہ خان نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اسپتال سے تصاویر شیئر کیں جن میں وہ وہیل چیئر پر بیٹھی

چوری کی بڑی واردات، نجی سیکیورٹی کمپنی کا وین ڈرائیور 20 کروڑ لے اُڑا

کراچی: شہر قائد میں وین ڈرائیور نے کی بڑی واردات، نجی سیکیورٹی کمپنی کا وین ڈرائیور کراچی کی مصروف ترین شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈ سے 20 کروڑ روپے لے کر فرار ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق آئی آئی چندریگر روڈ پر گارڈز کچھ رقم لے کر نیچے

نہیں چاہتے کوئی بزورِ بازو افغانستان پر مسلط ہو: شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم نہیں چاہتے کہ کوئی بزورِ بازو افغانستان میں مسلط ہو۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کی صورت حال کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم افغانستان میں بہتری چاہتے ہیں، وہاں کےعوام امن