پوسٹ مارٹم رکوانے کیلیے عامر لیاقت کے بچوں کا ہائیکورٹ سے رجوع

کراچی: میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت عامر لیاقت حسین مرحوم کے اہل خانہ نے ان کا پوسٹ مارٹم رکوانے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔مرحوم ایم این اے کے بیٹے اور بیٹی نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے 23 جون کے حکم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں ایک آئینی درخواست

سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 69 ویں سالگرہ

کراچی: آج سابق وزیراعظم اور پی پی پی کی شہید چیئرپرسن محترمہ بے نظیر بھٹو کی 69 ویں سالگرہ ہے۔آپ دو بار پاکستان کی وزیراعظم رہیں۔ محترمہ بے نظير بھٹو 21 جون 1953 کو کراچی میں پیدا ہوئی تھیں۔ہارورڈ یونیورسٹی سے اعلیٰ تعلیم کے بعد آپ نے

دل پر پتھر رکھ کر پٹرول کی قیمت بڑھائی، مشکل فیصلے کرنے پڑے تو کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بہت مشکل وقت میں حکومت سنبھالی، پچھلی نااہل حکومت کی وجہ سے ہمیں معاشی بحران ملا، معاشی بحالی کے لیے مشکل فیصلے کرنے پڑے تو کریں گے۔اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو

بڑی مارکیٹ ہونے کے باعث بھارت عالمی کرکٹ پر حاوی ہے، شاہد آفریدی

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کرکٹ کی سب سے بڑی مارکیٹ ہونے کے باعث بھارت بین الاقوامی کرکٹ پر حاوی ہے۔ایک انٹرویو کے دوران شاہد آفریدی نے کہا کہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی طویل ونڈو کے سبب بین

کیا ہٹ ڈرامے ’’پری زاد‘‘ کا سیکوئل بننے جارہا ہے؟

کراچی: پری زاد ڈرامے نے ناظرین کی بڑی تعداد کو اپنے سحر میں جکڑے رکھا، اب اس کے مصنف ہاشم ندیم نے ڈرامہ کا سیکوئل بنانے کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق نجی ٹی وی پر نشر کیے گئے ڈرامے پری زاد میں اداکار احمد علی اکبر نے

2 کروڑ سال قدیم دیوہیکل مگرمچھوں کی اقسام سے متعلق انکشافات

نیروبی: آج کی دُنیا کے لوگ حیران رہ جائیں ایسے دیوہیکل مگرمچھوں کی دو نئی اقسام دریافت ہوئی ہیں جو زمین پر 1 کروڑ 80 لاکھ سال قبل زندہ تھیں۔موجودہ مگرمچھ کی قسم بمشکل چار سے پانچ فِٹ لمبی ہوتی ہے لیکن دریافت ہونے مگرمچھوں کی اقسام کے حوالے

ایلون مسک کے بیٹے کا باپ سے تعلق توڑنے کیلیے عدالت سے رجوع

لاس اینجلس: دُنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک ایلون مسک کے ٹرانس جینڈر بیٹے نے جنس کی تبدیلی اور اپنے نام سے والد کا نام ہٹاکر اپنی شناخت تبدیل کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ٹیسلا اور اسپیس

روسی صحافی نے یوکرینی بچوں کیلیے اپنا نوبل انعام فروخت کردیا

ماسکو: جنگ سے متاثر یوکرینی بچوں کی امداد کے لیے روسی صحافی دیمتری میریتوو نے اپنا نوبل انعام فروخت کردیا۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق یوکرین پر حملہ کرنے والے روس سے تعلق رکھنے والے صحافی دیمتری میریتوو نے نوبل پرائز میں ملنے والا سونے کا

پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس، فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔پی ٹی آئی کے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں ہوئی، جس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر کے فنانشل ایکسپرٹ نے دورانِ

کراچی اور حیدرآباد میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

کراچی: ملک میں کورونا نے پھر اپنے پنجے گاڑنے شروع کردیے۔ شہر قائد اور حیدرآباد میں کورونا کے پھیلاؤ میں ایک مرتبہ پھر خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا۔حیدرآباد میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 16 فیصد تک جاپہنچی جب کہ کراچی میں یہ شرح 10 فیصد