کراچی میں سب سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ

اسلام آباد/ کراچی: ملک بھر میں یومیہ رپورٹ ہونے والے کورونا کیسز میں کراچی میں سب سے زیادہ شرح ریکارڈ کی گئی۔این سی او سی کے مطابق سندھ میں گزشتہ روز 508 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی اور صوبے میں مثبت کیسز کی شرح 10.53 فیصد رہی۔این سی او

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع

کراچی: آج تین بجے کے بعد سے محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی میں آج دوپہر تین بجے کے قریب بارش متوقع ہے اور یہ اسپیل رات گئے

بھارت: پنچایتوں میں مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ کے مذموم فیصلے

نئی دہلی: بھارت میں جہاں بی جے پی حکومت مسلم دشمنی میں تمام حدیں پار کرچکی ہے، وہیں انتہاپسند ہندوؤں نے بھی مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اب مسلمانوں کو معاشی بائیکاٹ کا سامنا ہے۔انڈین ریاست ہریانہ کے علاقے

دعا زہرا کی عمر 15سے 16 سال کے درمیان ہے، میڈیکل رپورٹ

کراچی: شہر قائد کی مقامی عدالت کے حکم پر میڈیکل بورڈ نے دعا زہرا کی عمر کے تعین سے متعلق رپورٹ جمع کرادی۔دعا زہرا کی عمر کے تعین سے متعلق کیس پر جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں سماعت ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق دعا کی عمر کے تعین کے لیے

فیصل قریشی نے لوڈشیڈنگ کے مکمل خاتمے کا نسخہ پیش کردیا

کراچی: ٹی وی کے مقبول اداکار اور میزبان فیصل قریشی نے ملک سے لوڈشیڈنگ کے مکمل خاتمے کے لیے نسخہ پیش کردیا۔اداکار فیصل قریشی نے سوشل سائٹ انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی۔ جس میں اُن کا کہنا تھا کہ ایک دوست کی طرف سے حکومت کو ایک تجویز ہے،

اہلیان کراچی کیلیے بُری خبر، بجلی 9 روپے 42 پیسے یونٹ مہنگی

اسلام آباد: کے الیکٹرک صارفین کے لیے نیپرا نے بجلی 9 روپے 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے کراچی کے صارفین کے لیے کے الیکٹرک کو بجلی 9 روپے 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ مئی کی

عمران خان نے اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم چیلنج کردی

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم کو چیلنج کردیا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں وفاق، الیکشن کمیشن اور نادرا کو فریق بنایا ہے۔عمران خان نے

شہر قائد میں آندھی اور موسلادھار بارش کا خطرہ ٹل گیا

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آج شام سے آندھی اور موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی تھی، اب بتایا جارہا ہے کہ آںدھی اور موسلادھار بارش کا خطرہ ٹل چکا ہے۔محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ کراچی میں

امریکا، طالبان مذاکرات اختتام پذیر، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

دوحہ: قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکا اور طالبان کے وفد کے درمیان امن معاہدے کی پیش رفت اور افغانستان کے منجمد اثاثوں کی بحالی سے متعلق مذاکرات اختتام پذیر ہوگئے، جس میں فریقین نے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں

سابق حکومت نے تاخیر سے معاہدہ کیا، IMF تگنی کا ناچ نچارہا، وزیر داخلہ

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ ماضی کی حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ تاخیر سے معاہدہ کیا اور ہمیں ان کے ساتھ ہر قیمت پر معاہدہ کرنا تھا، اب آئی ایم ایف ہمیں تگنی کا ناچ نچارہا ہے۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے لاہور میں سینئر صحافی