لِنڈسے لوہان نے کویتی کاروباری شخصیت کو جیون ساتھی بنالیا

لاس اینجلس: ہالی وُڈ اداکارہ لِنڈسے لوہان نے کویت کے بزنس مین بدر شماس کو جیون ساتھی بنالیا۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق لِنڈسے لوہان نے گزشتہ سال 28 نومبر کو بدر شماس سے منگنی کی تھی اور اب انہوں نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ

بچپن سے جوانی تک جنسی ہراسانی کا نشانہ بنتی رہی، نادیہ جمیل

لاہور: ٹی وی اداکارہ نادیہ جمیل کا کہنا ہے کہ وہ 4 برس کی عمر سے جوانی تک کئی مرتبہ جنسی ہراسانی کا نشانہ بن چکی ہیں۔اداکارہ نادیہ جمیل کئی مرتبہ ذکر کرچکی ہیں کہ انہیں متعدد بار جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا تھا جس کی وجہ سے وہ ساری عمر

معاشی حالات میں بہتری کیساتھ عوام کو سہولتیں فراہم کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معاشی حالات بہتر ہوتے ہی عوام کو مزید سہولتیں فراہم کریں گے۔ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پہلے دن سےغریب ترین طبقے کو مشکل معاشی حالات کے اثر سے بچانا ہماری اولین

کراچی میں آج پھر گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع

کراچی: شہر قائد میں آج پھر محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کے بیشتر حصوں میں اس وقت مطلع ابر آلود اور بارش برسانے والا سسٹم موجود ہے، لہٰذا آج شام یا رات میں گرج چمک کے ساتھ

بابر غوری وطن واپسی پر گرفتار، آج عدالت پیش کیا جائے گا

کراچی: بابر غوری کو دبئی سے وطن واپسی پر کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔خود ساختہ جلاوطنی اختیار کرنے والے سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری کو کئی سال بعد وطن واپسی کراچی ایئرپورٹ سے حراست میں لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق

کراچی میں بادل برس پڑے، مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش

کراچی: بالآخر کراچی میں بارش کے سلسلے کا آغاز ہوگیا، جس سے موسم خوش گوار، تاہم بیشترعلاقوں میں ٹریفک کی روانی پر بھی اثر پڑنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔اطلاعات کے مطابق گڈاپ میں موسلادھار بارش ہوئی، سہراب گوٹھ، گلشن معمار، پاور ہاؤس چورنگی،

نہانے کے لیے سمندر جانے والوں کو ماہرین کا انتباہ

میساچوسٹس: امریکی شہریوں کو ماہرین نے متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ساحل پر نہاتے وقت بہت زیادہ چوکنے رہیں، کیونکہ موسم گرما میں شارک بڑی تعداد میں نقل مکانی کرکے کنارے کے قریب آجاتی ہیں۔موسمِ گرما میں ہر سال گریٹ وائٹس شارک فلوریڈا اور

حمزہ کا پنجاب میں سو یونٹ استعمال کنندگان کیلیے مفت بجلی کا بڑا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کم بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان کردیا، صوبے میں 100 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو مفت بجلی ملے گی۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمیں

سندھ، کاروباری مراکز 9 بجے بند کرنے کا حکم عیدالاضحیٰ تک معطل

کراچی: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب کے بعد سندھ میں بھی کاروباری اوقات کار پر پابندیوں کا حکم نامہ عیدالاضحیٰ تک معطل کردیا گیا۔محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ عیدالاضحیٰ کی مناسبت سے کیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق