بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، 15افراد جاں بحق، ایمرجنسی نافذ

کوئٹہ: بلوچستان میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے باعث جانی و مالی نقصانات کے بعد بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کو آفت زدہ قرار دے کر ایمرجنسی نافذ کردی۔بلوچستان کے متعدد اضلاع میں آج دوسرے روز بھی مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، موسلا دھار بارشوں

کراچی میں بادل پھر برس پڑے، موسم خوش گوار

کراچی: شہر قائد میں آج پھر بادل برس پڑے، جس سے موسم خوش گوار ہوگیا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں آج صبح بارش سے ہی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون کا سلسلہ بدستور سندھ میں داخل ہورہا ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات

راولپنڈی: ترکیہ (ترکی) کی لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل موسیٰ کا جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے ملاقات ہوئی، سیکیورٹی، علاقائی امور سمیت افغانستان کی صورت حال پر بات چیت کی گئی جب کہ باہمی

جامعہ کراچی دھماکے میں ملوث دہشت گرد گرفتار، اہم انکشافات

کراچی: کراچی یونیورسٹی میں ہونے والے خودکُش حملے کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے پولیس افسران کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی میں کالعدم بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے

سوسن کے سب سے بڑے پودے کی دریافت

بولیویا: واٹر للی (سوسن) کے سب سے بڑے پودے کی دریافت بولیویا میں ہوئی ہے، جس کا پتہ وسیع ترین ہے اور ساتھ میں یہ ایک نئی نوع (اسپیشیز) بھی ہے جسے وکٹوریا بولیویانا کا نام دیا گیا ہے۔بولیویا کی دور دراز آب گاہوں میں پایا جانے والے اس پودے

سابق وفاقی وزیر بابر غوری 7 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی: سابق وفاقی وزیر بابر غوری کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔بابر غوری کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کے منتظم جج کے روبرو پیش کیا گیا، اس موقع پر عدالت کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔سابق

شعیب اختر کے اب تک کے سفر حج کی کہانی اُنہی کی زبانی

مکہ مکرمہ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے ان دنوں سرزمین حجاز میں ہیں۔انہوں نے اب تک کے اپنے سفر حج کی کہانی بیان کی ہے۔ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو میں شعیب اختر بتارہے ہیں کہ اب مکہ سے مدینہ شریف کی

سگریٹ انڈسٹری کے لیے اربوں روپے کا ٹیکس ریلیف

اسلام آباد: سگریٹ انڈسٹری کو اربوں روپے کا ٹیکس ریلیف مل گیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت اور اتحادی حکومت کی سب سے اہم جماعت کی سگریٹ پر ٹیکس بڑھانے کے لیے کوششوں کے برعکس حکومت نے قیمتی سگریٹ برانڈز کی قابل ٹیکس قیمت کی سطح بلند کرکے اس

امریکا کے یوم آزادی کی پریڈ کے دوران فائرنگ، 6 افراد ہلاک

شکاگو: امریکا کی یوم آزادی کی پریڈ کے دوران 6 افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔بی بی سی کے مطابق شکاگو کے مضافات میں واقع ہائی لینڈ پارک میں یوم آزادی کی پریڈ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ قریباً 24 افراد کو زخمی حالت میں

شہروز کاشف کا ایک اور بڑا اعزاز، نانگا پربت کی چوٹی سر کرلی

لاہور: پاکستان سے تعلق رکھنے والے کم عمر کوہ پیما شہروز کاشف نے نانگا پربت کی چوٹی سر کرلی۔شہروز کاشف نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 8126 میٹر بلند چوٹی نانگا پربت سر کی ہے۔20 سالہ شہروز نے 8000 میٹر سے بلند آٹھویں چوٹی سر کی ہے،