سری لنکا میں قومی ٹیم کے مساجر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کولمبو: قومی کرکٹ ٹیم کے مساجر ملنگ علی کا سری لنکا پہنچتے ہی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ تمام کھلاڑیوں کا کووڈ ٹیسٹ منفی آیا ہے، تاہم سپورٹ اسٹاف میں موجود مساجر ملنگ علی

برطانیہ میں آئینی بحران سنگین، وزیراعظم جانسن کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ کے کئی اہم وزرا سمیت 50 اراکین پارلیمنٹ کے مستعفی ہونے کے بعد برطانیہ میں آئینی بحران سنگین شکل اختیار کر گیا ہے۔برطانیہ کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ملکی کابینہ کے 50 ارکان کے مستعفی ہونے کے باوجود

یاسر حسین اور اقرا عزیز کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا

ابوظبی: پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکار جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین کو متحدہ عرب امارات نے گولڈن ویزا عطا کردیا۔اقرا اور یاسر ان دنوں دبئی میں ہیں اور گولڈن ویزا ملنے سے متعلق انہوں نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے یو اے ای کا

معیشت کی بہتری کیلیے کوشاں، جلد مہنگائی سے نجات ملے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم کو جلد مہنگائی سے نجات ملے گی، عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی آرہی ہے۔وزیراعظم کا گرین اور بلیو لائن میٹرو بس سروس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا تیل کی قیمتوں میں

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں مفت بجلی پروگرام 17 جولائی تک معطل کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب حکومت کے روشن گھرانہ پروگرام کے تحت 100 یونٹ تک استعمال کرنے والے صارفین سے بجلی کا بل نہ لینے کی اسکیم 17 جولائی تک معطل کردی۔الیکشن کمیشن میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی

اینٹی کرپشن سندھ کی حلیم عادل کو زیر حراست لینے کی تصدیق

کراچی: سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو اینٹی کرپشن سندھ نے لاہور سے گرفتار کیا۔اینٹی کرپشن نے سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ حلیم عادل

فلم لفنگے پر پابندی، میزبان و اداکار مانی سنسر بورڈ پر برس پڑے

کراچی: میزبان و اداکار مانی نے کہا ہے کہ فلم ’لفنگے‘ میں ایسا کچھ نہیں جو پہلے نہ دکھایا گیا ہو۔گزشتہ روز فلم “لفنگے” پر سنسر بورڈ کی جانب سے فلم بینوں کے لیے’’نامناسب“ ہونے کے دعوے کے بعد پابندی عائد کردی گئی تھی، جس پر فلم میں اہم کردار

کتا بطخ کے بچوں کا دوست اور سہارا بن گیا

لندن: کتا بطخ کے 15 بے سہارا بچوں کا سہارا بن گیا اور ان کا خیال رکھنے لگا۔اس واقعے نے پوری دُنیا کو حیران کرکے رکھ دیا۔برطانیہ میں لیبریڈور نسل کے ایک رحم دل کتے، فریڈ نے ماں کے غائب ہونے پر بطخ کے بچوں کو گود لے لیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا، ترجمان

لاہور/ کراچی: سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کو سادہ لباس اہلکاروں نے لاہور سے حراست میں لے لیا۔ترجمان حلیم عادل شیخ کے مطابق سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کو لاہور سے سادہ لباس اہلکار اپنے ساتھ لے

مناسک حج کا آغاز، 10 لاکھ مسلمان حج کی سعادت حاصل کریں گے

مکۃ المکرمہ: آج مناسک حج کا آغاز ہوگیا ہے، کورونا وائرس کے باعث دو سال کے وقفے کے بعد پہلی بار 10 لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے جن میں ساڑھے آٹھ لاکھ غیر ملکی شامل ہیں۔دوسرے ملکوں سے تمام عازمین سرزمین حجاز پہنچ چکے ہیں۔ 45 ہزار