حیرت انگیز کرتب دکھانے والی مسلمان خاتون

لاس اینجلس: عام طور پر مرد کرتب بازوں کے نت نئے کرتب سامنے آتے رہتے ہیں، بھاگتے دوڑتے عمارتوں کو پھلانگنا اور سیڑھیوں کو تیزی سے عبور کرنے کا خطرناک کام اب تک محض مرد ہی کرتے نظر آتے ہیں، لیکن اب ایک باحجاب مسلمان خاتون سارہ مدلل بھی اس

شمالی کوریا کا ایٹمی کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے ایٹمی میدان میں ایک بڑا سنگ میل حاصل کرلیا ہے، شمالی کوریا کے پہلے ایٹمی صلاحیت کے حامل اسٹرٹیجک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے 1500 کلومیٹر تک مار کرنے

ہیڈن اور فلینڈر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کے کوچ ہوں گے: رمیز راجہ

لاہور: پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کے مطابق اگلے ماہ ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے آسٹریلوی کھلاڑی میتھیوہیڈن اور جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر ورنون فلینڈر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا کوچ بنایا ہے۔رمیز راجہ نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے

کامیڈی کنگ عمر شریف کی طبیعت بدستور ناساز

کراچی: پچھلے کچھ دنوں سے کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کی طبیعت خاصی ناساز ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کی حالت بدستور خراب ہے۔دل کے عارضے میں مبتلا اداکار عمر شریف کی طبیعت بدستور خراب ہے۔ اداکار اسپتال میں زیر

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی علاقائی جماعتیں بن چکی ہیں: فرخ حبیب

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا کہ کنٹونمنٹ انتخابات میں ملک گیر عوام نے وزیراعظم عمران خان پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔وزیر مملکت فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایک بار پھر پی ٹی آئی

طالبان حکومت کے قیام کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز کابل پہنچ گئی

کابل: افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت کے قیام کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز کابل پہنچ گئی۔پی کے 6249 اسلام آباد سے روانہ ہوئی اور مقامی وقت کے مطابق پونے دس بجے کابل پہنچی تو ایئرپورٹ پر خدمات کی بحالی کے لیے افغان سول ایوی ایشن اور

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن: تحریک انصاف نے 60 نشستوں کے ساتھ میدان مار لیا

اسلام آباد/ کراچی/ لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات میں ایک سیٹ کی برتری کے ساتھ میدان مار لیا۔ لاہور، راولپنڈی سمیت پنجاب کے اکثر شہروں میں مسلم لیگ ن سرخرو ہوئی۔ ملتان میں حکمران جماعت کو اپ سیٹ شکست ہوئی۔ کراچی میں

رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین منتخب

لاہور: سابق کپتان رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ بلامقابلہ پی سی بی کے 36 ویں چیئرمین منتخب ہوئے ہیں، عبدالحفیظ کاردار، جاوید برکی اور اعجاز بٹ کے بعد وہ چوتھے کرکٹرز

صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

لاہور: پی ٹی آئی کے رہنما اور صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے ایک مرتبہ پھر وزارت سے استعفی دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کے سینئر وزیر نے اپنی وزارت سے ایک مرتبہ پھر مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے، عبدالعلیم خان نے چند روز قبل

اسلام آباد میں چین، ایران، روس، تاجکستان کے انٹیلی جنس چیفس کی ملاقات

اسلام آباد: پاکستان افغانستان میں امن اور استحکام کی کوششوں کے لیے مصروف عمل ہے، وفاقی دارالحکومت میں چین، ایران، روس اور تاجکستان کے انٹیلی جنس چیفس نے اہم ملاقات کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان کی سیکیورٹی صورت حال سے متعلق اسلام