ڈیرہ غازی خان: امریکی خاتون سیاح سے اجتماعی زیادتی، ملزم گرفتار

ڈیرہ غازی خان: ڈیرہ غازی خان میں غیر ملکی نوجوان خاتون سیاح کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ فورٹ منرو میں ٹور گائیڈ نے غیر ملکی خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔زیادتی کا شکار

سری لنکا میں صدر کا انتخاب، رانیل وکرما سنگھے سربراہ مملکت منتخب

کولمبو: قائم مقام صدر کی حیثیت سے ذمے داریاں رانیل وکرما سنگھے سری لنکا کے صدر منتخب ہوگئے۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق سری لنکا کی پارلیمنٹ میں ارکان نے نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے۔ قائم مقام صدر وکرما سنگھے سمیت تین امیدوار صدارت کی

چوہدری شجاعت نے وزیراعلیٰ پنجاب کیلیے پرویز الٰہی کی حمایت کردی

لاہور: بالآخر وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے میں چوہدری شجاعت نے پرویز الٰہی کی حمایت کا اعلان کر ہی دیا۔ اس حوالے سے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کا بیان سامنے آگیا۔پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے 22 جولائی کو ہونے والے انتخاب سے

آواز سے درد میں افاقے کا کامیاب تجربہ

بیجنگ: آواز سے درد میں افاقے کے حوالے سے تجربہ کیا گیا جو کامیابی کی صورت ظاہر ہوا۔ماہرین کی بین الاقوامی ٹیم نے مشہور تحقیقی جریدے ’سائنس‘ میں اپنی تحقیق شائع کرائی ہے جو چوہوں پر تجربات سے متعلق ہے۔ چین کی جامعہ سائنس و ٹیکنالوجی نے

کوما سے ہوش میں آنے والی خاتون نے اقدام قتل کا معمہ حل کروادیا

ٹیکساس: دو برس بعد کوما سے ہوش میں آنے والی خاتون نے اس حال تک پہنچانے والے اصل مجرم کو پہچان لیا۔امریکا میں رونما ہونے والی ایک ڈرامائی صورت حال میں تشدد اوراقدامِ قتل کا معمہ اس وقت حل ہوگیا جب ایک اسپتال سے پولیس کو فون آیا۔ پولیس

وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

لاہور: پاکستان کے سابق وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر جن کا گزشتہ دنوں پیٹ کا آپریشن ہوا تھا اور اُن کی صحت کی صورت حال خاصی خراب تھی، اب دوبارہ ایمرجنسی میں اُنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ اُن کے اوریجنل فیس بک اکاؤنٹ سے کچھ منٹ قبل کی

سجل علی محبت کے معنی کیوں تلاش کررہی ہیں؟

کراچی: اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ ابھی تک محبت کے معنی تلاش کررہی ہوں۔حال ہی میں نجی میڈیا کی جانب سے سجل علی سے سوال کیا گیا کہ ان کی زندگی میں محبت کا کیا مطلب ہے؟اس سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں ابھی تک محبت کے معنی تلاش کررہی

گال ٹیسٹ:عبداللہ شفیق نے تن تنہا لنکا ڈھادی

گال: تن تنہا پاکستان کے اوپنر عبداللہ شفیق نے لنکا ڈھادی اور 342 رنز کا بڑا ہدف بھی حاصل کرلیا گیا۔ 342 رنز کا ٹارگٹ پاکستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ عبداللہ شفیق 160رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے جب کہ دوسرے ناٹ آؤٹ بیٹر محمد نوازنے 19

کراچی سمیت سندھ میں مون سون کا تیسرا اسپیل کب برسے گا؟

کراچی: کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں مون سون کے تیسرے اسپیل سے متعلق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ آج سے شروع ہونے والا مون سون کا تیسرا سسٹم مضبوط ہے، یہ سسٹم 23 سے 26 جولائی تک سندھ پر

متعصب بھارتی عدلیہ نے پولیس کو گستاخ نوپور کی گرفتاری سے روک دیا

نئی دہلی: گستاخانہ بیان دینے والی بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما کو بھارت کی سپریم کورٹ نے بڑا ریلیف دیتے ہوئے 9 مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے عدالت عظمیٰ نے پولیس کو بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما کو گستاخانہ بیان