جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کے 7 جوان شہید

جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں کی فائرنگ سے جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے 7 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز نے جنوبی وزیرستان کے ضلع آسمان منزا میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔ اس

پاکستان میں اچھے کام کی امید صرف عمران سے ہی کرسکتے ہیں: فواد

اسلام آباد: فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اگر کسی سے اچھے کام کی امید کرنی ہے تو عمران خان سے ہی کرسکتے ہیں۔ ہم پاکستان میں کوالٹی ڈیموکریسی چاہتے ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر اسلام

کے ایم سی اپنا کام کررہا ہے اور نہ کے الیکٹرک: عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کے ایم سی اپنا کام کررہا ہے اور نہ کے الیکٹرک جب کہ کوئی بھی نہیں چاہتا کہ کراچی جیسے شہر میں اندھیرا ہو۔سپریم کورٹ میں قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں

رینجرز اہلکار عبدالوحید توجہ کا مرکز کیوں بنے؟

لاہور: لمبے قد کے حامل رینجرز اہلکار عبدالوحید کے چرچے ہر سُو ہورہے ہیں۔ پاکستان رینجرز کی تاریخ کے سب سے طویل قامت اہلکار عبدالوحید عوام کی توجہ کا مرکز بن گئے۔24 سالہ عبدالوحید کا قد 7 فٹ 4 انچ اور سینہ 42 انچ چوڑا ہے، انہیں ان کے دراز

جمہوریت کے فروغ کے لیے میڈیا کو کردار ادا کرنا ہوگا: اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ آزاد صحافت کے بغیر جمہوریت نہیں چل سکتی، فواد چوہدری کو میڈیا کی آزادی کا علمبردار ہونا چاہیے، ہر نظام میں بہتری کی گنجائش موجود ہے۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا جمہوریت کے عالمی دن

سندھ: کورونا پابندیوں میں نرمی، رات 10 بجے تک کاروبار کی اجازت

کراچی: کورونا کی صورت حال میں بہتری پر سندھ حکومت نے کئی پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا ہے۔محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا کے باعث عائد پابندیوں کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کا اطلاق 30 ستمبر تک ہوگا۔ اس کے مطابق کراچی سمیت سندھ

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، صوبائی امور پر گفتگو

لاہور: وزیراعظم عمران خان اس وقت دورہ لاہور پر ہیں، جہاں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اُن سے ملاقات کی ہے، جس میں صوبے کے امور پر گفتگو کی گئی۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے تین سال کے دور حکومت میں عوامی ریلیف کے لیے اقدامات سے متعلق

شمالی کوریا کا پابندیوں کے باوجود بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

پیانگ یانگ: جنوبی کوریا نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا نے عالمی پابندیوں کے باوجود بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی پابندیوں

خاتون اول کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ لاہور کا دورہ

لاہور: خاتون اول بشریٰ بی بی نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کا دورہ کیا اور وہاں مریضوں کے لیے سہولتوں کا جائزہ لیا۔سرکاری ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے لاہور میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کا دورہ کیا

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کیلیے قومی ٹیم کے 12 ارکان کا اعلان

راولپنڈی: نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ پاکستان پر ہے، مہمان ٹیم کے خلاف کھیلی جارہی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ کے لیے قومی ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ایک روزہ بین الاقوامی مقابلے