بائیکاٹ کرنے والے شائستگی کا مظاہرہ کریں، چیف جسٹس

اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس، پاکستان کے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ عدالتی بائیکاٹ کرنے والے شائستگی کا مظاہرہ کریں، عدالتی کارروائی سنیں۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی

رولنگ کیس: حکومت کا فل کورٹ نہ بنانے کیخلاف نظرثانی اپیل کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومتی وکلا نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں سپریم کورٹ میں پیش ہوکر اسے عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ فل کورٹ نہ بنانے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کی جائے گی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی

لیاری میں کرنٹ لگنے سے شہری زندگی سے محروم ہوگیا

کراچی: شہر کی قدیم بستی لیاری میں ایک اور شہری کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا۔ پچھلی بارشوں میں بھی متواتر ایسے واقعات پیش آتے رہے ہیں۔شہر قائد میں کل سے اب تک برسات کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر بھر میں اربن فلڈنگ کی صورت حال ہے۔ کراچی لگ بھگ

آرٹیکل 63 اے کا مطلب ہدایت پارلیمانی پارٹی سے آئے گی، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کی سماعت میں جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کا مطلب ہے ہدایت پارلیمانی پارٹی سے آئے گی۔چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ میں ڈپٹی

شعیب اختر کی زندگی پر فلم، سابق اسپیڈ اسٹار کی تصدیق

راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے اپنی زندگی پر فلم 'راولپنڈی ایکسپریس' بنائے جانے کی تصدیق کی ہے۔شعیب اختر نے فلم کی جھلک انسٹاگرام پر شیئر کی اور بتایا کہ ان کی زندگی پر فلم بنائی جارہی ہے، جس میں وہ حقائق بھی

کراچی پھر ڈوب گیا، کرنٹ لگنے سے 5 اموات

کراچی: شہر میں بارش کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے، جس کے نتیجے میں سیلاب کی سی صورت حال پیدا ہوگئی ہے اور شہر لگ بھگ ڈوب سا گیا ہے۔تسلسل کے ساتھ ہونے والی موسلادھار بارش کے باعث شہر کے بیشتر علاقے پانی میں ڈوب گئے، اہم شاہراہیں تالاب کا

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی کی خودکشی

سری نگر: ایک اور بھارتی فوجی نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، قابض بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں میں تعینات بارڈر سیکیورٹی فورس کے سب انسپکٹر نے

ڈالر کی اونچی پرواز، تاریخ کی بلند ترین سطح 232 روپے سے متجاوز

کراچی: ڈالر نے پھر اونچی جست لگائی اور اس کی قیمت ایک بار پھر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 232.51 روپے پر پہنچ گئی۔انٹربینک مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سیاسی عدم استحکام کے سبب گزشتہ کئی روز سے ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہورہا

پانچویں بار جڑواں بچوں کی پیدائش پر شوہر کی بیوی سے علیحدگی

کمپالا: یوگنڈا کے شہر کمپالا میں شوہر نے پانچویں مرتبہ جڑواں بچوں کی پیدائش پر بیوی سے علیحدگی اختیار کرلی۔مذکورہ واقعہ نالونگو گلوریا نامی خاتون کے ساتھ پیش آیا جس کا شوہر سالونگو اپنے نویں اور دسویں بچے کی پیدائش پر گھر ہی چھوڑ کر چلا

کراچی میں پھر بادل، شہر میں مزید تیز بارش متوقع

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق شدید بارش برسانے والے بادل پورے کراچی پر موجود ہیں اور شہر میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ روز سے شہر قائد میں ہونے والی بارش نے ہر طرف جل تھل کردیا ہے اور شہر کی اہم شاہراہوں سمیت گلی محلوں