حمزہ کا حلف کالعدم، پرویز الہٰی وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی رولنگ اور حمزہ شہباز کے حلف کو کالعدم قرار دیتے ہوئے چوہدری پرویز الہیٰ کو رات ساڑھے گیارہ بجے تک وزیراعلیٰ کا حلف اٹھانے کا حکم صادر فرمادیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی

عوام پر پھر بجلی گرادی گئی، فی یونٹ قیمت میں ساڑھے 3 روپے اضافہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت میں ساڑھے تین روپے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے۔وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی کابینہ نے بجلی کے حوالے سے اہم فیصلے کیے ہیں، جس کے تحت بجلی کی قیمتوں

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس: فیصلہ محفوظ، آج پونے 6 بجے سنایا جائے گا

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ڈپٹی اسپیکررولنگ کیس پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ نے پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے آغاز پر عرفان قادر نے عدالت میں کہا کہ میرے موکل

پاکستان 231 رنز پر ڈھیر، سری لنکا نے 323 رنز کی برتری حاصل کرلی

گال: دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز سری لنکا نے پاکستان کے خلاف 323 رنز کی برتری حاصل کرلی اور ابھی اُس کی 5 وکٹیں باقی ہیں۔سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز سری لنکا نے پاکستان کے خلاف کھیل کے دوسرے سیشن تک 5 وکٹوں کے نقصان پر 176 بناکر

عدنان سمیع کا مداحوں کے لیے بڑا سرپرائز

ممبئی: گزشتہ دنوں گلوکار عدنان سمیع خان نے انسٹاگرام پر ’’الوداع‘‘ کہنے کے بعد مداحوں کو بڑا سرپرائز دے دیا۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق عدنان سمیع نے گزشتہ دنوں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ساری تصاویر ڈیلیٹ کرکے الوداع کی مختصر سی ویڈیو

شادی میں بدکنے والے گھوڑے نے کئی باراتیوں کو زخمی کرڈالا

اترپردیش: شادی کی تقریب میں گھوڑا بدک گیا، جس کی زد میں آکر کئی باراتی زخمی ہوگئے۔بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے ہمیر پور میں شادی کی تقریب کے دوران گھوڑے کے بدکنے سے کئی باراتی زخمی ہوگئے۔

سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے دستے حالیہ بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال سے متاثرہ ملک بھر کے مختلف علاقوں میں ریسکیو اور امدادی سرگرمیوں میں سول انتظامیہ کے ساتھ تعاون کررہے ہیں۔آئی ایس پی

بڑھتا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ، بنگلادیش نے آئی ایم ایف سے قرض مانگ لیا

ڈھاکا: بڑھتے خسارے کے بعد بنگلادیش نے آئی ایم ایف سے ساڑھے 4 ارب ڈالر قرض مانگ لیا۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 11 مہینوں میں 17.20 ارب ڈالر رہا اور بنگلادیش نے بیرونی ادائیگیوں اور بجٹ سپورٹ کے لیے آئی ایم

کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع

کراچی: آج پھر محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفرازنے کہا کہ کراچی میں آج بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا اور دوپہر

ڈالر کی اونچی اُڑان، بلند ترین سطح 233 روپے پر براجمان

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا اور ڈالر 229.88 روپے پر بند ہوا۔منگل کو بھی کاروبار کے آغاز پر