وزیراعظم 24 ستمبر کو اقوام متحدہ سے ورچوئل خطاب کریں گے

اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم عمران خان جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس سے 24 ستمبر کو آن لائن خطاب کریں گے، وزیراعظم مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورت حال، افغانستان کے موجودہ حالات، بھارت کی جانب سے پھیلائی جانے والی جعلی خبروں کی جانب دنیا کی

نصف گھنٹے کی نیند لینے والا صحت مند جاپانی

ٹوکیو: جاپان میں ایک ایسا شہری بھی ہے، جو نیند سے دُور رہنے پر مجبور نظر آتا ہے۔ اس شہری نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ گزشتہ 12 برس سے روزانہ صرف 30 منٹ یعنی آدھ گھنٹے سوتا ہے اور وہ خود کو مکمل صحت مند اور توانا و چست محسوس کرتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے

اسٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں 0.25 اضافہ

کراچی: بینک دولت پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، بنیادی شرح سود میں 0.25 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بنیادی شرح سود میں 0.25 فیصد اضافہ کیا گیا، جس کے بعد بنیادی شرح سود

ارنب گوسوامی کی سوشل میڈیا پر درگت کیوں بنی؟

نئی دہلی: بے سروپا باتوں اور دعووں کے حوالے سے بدنام بھارتی اینکر پرسن ارنب گوسوامی کو سوشل میڈیا پر بدترین ہزیمت کا سامنا ہے، اُن کی خوب درگت بن رہی ہے۔ https://twitter.com/shen_shiwei/status/1439628282400579584 انہوں نے مضحکہ خیز

عمرشریف کیلیے ایئر ایمبولینس پاکستان آنے کی اجازت، سندھ کا وفاق کو خط

کراچی: محکمہ صحت سندھ نے کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کے لیے ایئرایمبولینس سے متعلق وفاقی وزارت خزانہ کو خط لکھا ہے۔عمر شریف کے لیے ایئرایمبولینس کے معاملات جلد مکمل کرنے کے لیے محکمہ صحت سندھ نے وفاقی وزارت خزانہ کو خط لکھا ہے۔ خط کے

اتنی فوج نیوزی لینڈ میں نہیں جتنی ان کی سیکیورٹی پر لگائی تھی: وزیر داخلہ

اسلام آباد: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اتنی فوج نیوزی لینڈ میں نہیں ہوگی جتنی ہم نے ان کی سیکیورٹی پر لگائی تھی۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ 19 اور 20 صفر کو شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر صوبوں

روسی یونیورسٹی میں طالب علم کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک

ماسکو: روس کے شہر پرم کی ایک جامعہ میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔بتایا گیا ہے کہ حملہ آور گولیاں چلاتے ہوئے عمارت میں داخل ہوا، اپنی زندگیاں بچانے کے لیے طلبا نے پہلی منزل سے چھلانگیں

دیربالا میں جرگے کے دوران فائرنگ، 9 افراد جاں بحق

دیر بالا: جرگے میں تنازع پر فائرنگ کا افسوس ناک واقعہ آیا ہے، جس کے نتیجے میں 9 افراد اپنی زندگی کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق براول میں جرگے کے دوران فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق جب کہ 16 زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق دیر بالا کے

پاکستان نے نیوزی لینڈ کی نیوٹرل مقام پر سیریز کھیلنے کی پیشکش مسترد کردی

کراچی: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو نیوٹرل مقام پر سیریز کھیلنے کی پیشکش کردی، تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس تجویز کو مسترد کردیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا کہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ دوبارہ کھیلنا چاہتے ہیں، ری شیڈول سیریز

بھارتی کوششیں مٹی میں مل گئیں، طالبان کا پہلا بین الاقوامی سفارتی رابطہ قبول

کابل: گزشتہ دنوں تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم کا 20 واں سربراہی اجلاس ہوا، جس میں طالبان حکومت کی درخواست پر افغانستان کی نشست کو خالی رکھا گیا، اسے طالبان حکومت کا پہلا سفارتی رابطہ کہا جاسکتا ہے، جسے سنا بھی