بلوچستان میں بارشوں سے بڑی تباہی، 111 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان میں شدید بارشوں سے بڑی تباہی، جہاں کان مہترزئی میں سیلابی ریلا خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد کو بہا لے گیا جب کہ 100 سے زائد گھر گرگئے اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ کان مہترزئی کے علاقے زغلونہ اور

تمام اداروں کا آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا ضروری ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جمہوری نظام کو ہموار اور مؤثر طریقے سے چلانے کے لیے ضروری ہے کہ تمام ریاستی ادارے آئین کے متعین دائرہ کار کے اندر رہتے ہوئے کام کریں۔وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر گزشتہ روز

ڈالر 239 اور فی تولہ سونا 1 لاکھ 60 ہزار روپے سے متجاوز

کراچی: ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ آج بھی تھم نہ سکا، بلکہ امریکن کرنسی سے مزید اونچی جست لگائی ہے اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر نئی بلند ترین سطح پر جاپہنچا۔ ڈالر 242 روپے سے تجاوز کرنے کے بعد کاروبار کے اختتام پر 239 رنز پر بند ہوا۔ فی

ظہیر کی والدہ نے دعا کے ماں باپ سے معافی مانگ لی

لاہور: ظہیر احمد کی والدہ نے دعا زہرا کے والدین سے معافی مانگ لی۔اپنے اہل خانہ، ماڈل زنیرہ احمد اور وکیل کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران ظہیر احمد کی والدہ نور بی بی کا کہنا تھا کہ میرے دونوں بیٹوں کی جان کو خطرہ ہے لہٰذا انہیں جلد از جلد

سابق صدر آصف زرداری کورونا وائرس کی زد میں آگئے

کراچی: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کورونا وائرس کی زد میں آگئے۔آصف زرداری کے صاحبزادے، وزیر خارجہ اور پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک ٹوئٹر پیغام میں بتایا کہ سابق صدر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، حالانکہ وہ ناصرف مکمل ویکسی

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں شکست، سیریز برابر

گال: دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن پہاڑ جیسے ہدف کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم 261 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی، یوں سری لنکا نے پراباتھ جے سوریا اور رمیش مینڈس کی عمدہ بولنگ کی بدولت پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 246

اہلیان کراچی پر پھر برق گرادی گئی، بجلی نرخوں میں ہوش رُبا اضافہ

اسلام آباد: کے الیکٹرک کے لیے نیپرا نے بجلی 11 روپے 37 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔کے الیکٹرک کی جانب سے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی صدارت میں ہوئی۔کے الیکٹرک حکام نے کہا کہ

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کیوں نہیں ہوا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ غیر ملکی ایجنٹ یہ ہیں، چیف الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کیوں نہیں کرتے، اس کیس کو 8 سال ہو چکے ہیں، اسرائیل اور بھارت سے فنڈنگ عمران خان نے منگوائی، 8 سال یہ کیس ہے کس نے ازخود نوٹس

برطانیہ میں پھیپھڑوں کی بیماری سے اموات کا سبب کم آمدن کیوں؟

لندن: برطانیہ میں ایک تحقیق کے ذریعے معلوم ہوا ہے کہ غریب لوگوں کی موت کم آمدن اور خرابی معیارِ رہائش کے سبب ممکنہ طور پر کرونک اوبسٹرکٹِیو پلمونری ڈیزیز (پھیپھڑوں کی ایک بیماری) میں مبتلا ہونے سے ہوتی ہے۔پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا قریباً

حکومتی اسکیم سے ملنے والے 2 ہزار سے بیٹی کی شادی کروں گا، منیب

کراچی: ٹی وی ڈراموں کے مقبول اداکار منیب بٹ کا حکومت کی اسکیم کے تحت غریب عوام کو دی جانے والی 2 ہزار روپے کی امداد پر طنز کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ان پیسوں سے اپنی بیٹی امل کی شادی کروں گا۔اداکار منیب بٹ گزشتہ روز نجی ٹی وی کے پروگرام شریک