ہندو سامراجی حکومت بھارت کے مستقبل کا سب سے بڑا المیہ: فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح نے آٹھ عشرے قبل یہ پیش گوئی کی کہ ہندو امپیریلیسٹ حکومت ہندوستان کے مستقبل کا سب سے بڑا المیہ ہوگا۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے

سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن کی اپنے کرکٹ بورڈ پر تنقید

لندن: انگلستان کی جانب سے پاکستان کا دورہ منسوخ کیے جانے کے بعد ای سی بی پر دباؤ بڑھنے لگا، سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن اپنے ہی بورڈ کے خلاف بولنے لگے۔نیوزی لینڈ کے عین وقت پر دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے بعد انگلینڈ کی جانب سے بھی پاکستان کا

اپنے لیے اور اپنے ملک کے لیے ویکسین لگوائیں، شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کی دونوں ڈوز نہ لگوانے والوں کےلیے 30 ستمبر کے بعد مختلف قسم کی پابندیاں لگنے جارہی ہیں۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے کورونا وبا سے متعلق قوم کے نام پیغام میں کہا کہ این سی او سی نے کورونا کے خلاف

شہباز اور نیہا شادی کے بندھن میں بندھ گئے

لاہور: سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر اور ماڈل نیہا راجپوت رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔24 ستمبر کو ہونے والی شادی کی تقریب میں فیشن انڈسٹری سے وابستہ افراد سمیت دونوں کے قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔

مودی کے لیے دورۂ امریکا ہزیمت کا باعث بن گیا

واشنگٹن: افغانستان میں مفادات کا جہاز ڈوبنے کے بعد بڑی آس لیے امریکا جانے والے بھارتی وزیراعظم مودی کو مزید سبکی گلے پڑگئی، اُن کے لیے دورۂ امریکا شرمندگی کا باعث بن گیا۔ امریکا کے صدر جوبائیڈن نے مودی کو گاندھی کا عدم تشدد کا فلسفہ یاد

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا دورۂ روس

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا روس کے دورے پر ہیں، جہاں انہوں نے 'امن مشن مشق 2021' کا معائنہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا امن مشن مشق 2021 کے مشاہدے کے لیے روس

نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن، مریم نے سازش تیار کی: شہباز گل

لاہور: وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن کی سازش کا الزام مریم نواز پر عائد کیا ہے۔شہباز گل نے گورنر ہاؤس لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لندن میں موجود نواز شریف کا لاہور میں

ملک میں ہفتے کی رات سے اتوار صبح 8 بجے تک نادرا مراکز بند

اسلام آباد: ملک بھر میں آج رات (ہفتہ) 10 بجے سے کل (اتوار) صبح 8 بجے تک نادرا سینٹرز بند رہیں گے۔اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے نادرا مراکز کو بند کیا جارہا ہے۔ترجمان نادرا کے مطابق آپریشنل سہولتیں سمیت کووڈ سرٹیفکیٹ

سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائیاں، 8 خطرناک دہشت گرد گرفتار

لاہور: پنجاب بھر میں سی ٹی ڈی نے اپنی کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب کے ترجمان کے مطابق صوبے بھر میں کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار دہشت گردوں کے

اداکارہ و میزبان نادیہ خان سے سائبر فراڈ، ملزم گرفتار

کراچی: سینئر اداکارہ اور ٹی وی میزبان نادیہ خان سے سائبر فراڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم عمران ریاض نے بتایا کہ ستمبر 2020 میں نادیہ خان کا یوٹیوب چینل ہیک ہوگیا تھا جسے ریکور کروانے کے