ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی اسکواڈ میں 3 تبدیلیاں، سرفراز کی واپسی

لاہور: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اعلان کردہ قومی کرکٹ ٹیم میں تبدیلیاں کردی گئیں۔ سابق کپتان سرفراز احمد، فخر زمان اور حیدر علی کی واپسی ہوئی ہے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے 14 نومبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا

آزاد کشمیر زلزلے کے شہداء کی یاد میں مختلف مقامات پر دعائیہ تقریبات

مظفرآباد: 8 اکتوبر 2005 کے زلزلے کو 16 برس ہونے پر شہدائے زلزلہ کی یاد میں آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا جب کہ کئی شہروں میں قرآن خوانی بھی کی گئی۔8 اکتوبر 2005 کو صبح سویرے آنے والے زلزلے سے آزاد کشمیر کے

افغانستان، نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے 100 افراد جاں بحق

قندوز: افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران زوردار دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد جاں بحق اور 200 سے زائد زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شہر قندوز کی ایک مسجد میں اُس وقت

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، ملکی داخلی اور افغان صورتحال پر غور

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت ہوا، جس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، ڈی جی آئی ایس آئی، خارجہ، داخلہ، دفاع اور خزانہ کے وفاقی وزراء اور مشیر قومی سلامتی امور نے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر

نیوزی لینڈ کی دورہ پاکستان ری شیڈول کرنے سے متعلق تصدیق

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان ری شیڈول کیے جانے سے متعلق تصدیق کردی۔نیوزی لینڈ میڈیا کے مطابق پاکستان کا دورہ ری شیڈول کرنے کے لیے کیوی بورڈ پی سی بی کے ساتھ رابطے میں ہے اور نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو پی سی بی کے

اسکولز اور مدارس ميں ہرہفتے خصوصی ٹيکہ مہم چلانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ 11 اکتوبر سے تمام تعلیمی ادارے مکمل طور پر کھولے جارہے ہیں، جس کے بعد ہر ہفتے اسکول اور مدارس ميں خصوصی ٹيکہ مہم شروع کی جائے گی۔معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل

امریکی سی آئی اے نے چائنا مشن کیوں قائم کیا؟

واشنگٹن: چین کی انتہائی سُرعت سے ہونے والی ترقی، کامیابیاں اور عالمی سطح پر بڑھتا اثررسوخ بعض ممالک کو اپنے لیے خطرہ محسوس ہوتا ہے، اسی لیے چین کے خلاف ریشہ دوانیوں کا سلسلہ جاری ہے۔اس ضمن میں تازہ اطلاع کے مطابق امریکی خفیہ ادارے نے چین

وزیراعظم ہاؤس میں قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت جاری ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں جاری قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک ہیں۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر

سارہ اور فلک کے گھر آئی ایک ننھی پری!

کراچی: ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کے گھر ایک ننھی پری کی آمد ہوئی ہے، جی ہاں دونوں والدین کے منصب پر فائز ہوگئے ہیں۔ انسٹاگرام پر گلوکار فلک شبیر کی جانب سے اپنے اور سارہ خان کے ہاتھ کے ساتھ بچی کے

فوجی جوان زلزلہ زدگان کے ریسکیو اور بحالی کی کوششیں تیز کریں: آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے پاک فوج کو بلوچستان میں زلزلہ متاثرین کی مدد کی ہدایت کی گئی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں تباہ کن زلزلے اور اس کے نقصانات کے ازالے کے لیے آرمی چیف جنرل قمر