بلوچستان: ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف میں مبتلا

ہرنائی: ایک بار پھر بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے بعد شہری خوف میں مبتلا ہوگئے۔ گذشتہ روز بھی ایسا ہی ہوا تھا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی و گردو نواح میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھاکر مہنگائی کا سونامی لایا گیا: بلاول

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھاکر پی ٹی آئی ملک میں مہنگائی کا سونامی لے آئی، پٹرول مہنگا کرکے حکومت عوام سے اپنی نااہلی کی قیمت وصول کررہی ہے۔بلاول بھٹو نے پٹرولیم مصنوعات کی

خانہ کعبہ، مسجد نبویؐ میں تمام ویکسی نیٹڈ افراد کو داخلے کی اجازت

ریاض: سعودی حکومت نے مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں زائرین کی محدود تعداد پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب ان مساجد میں گنجائش کے لحاظ سے تمام افراد شرکت کرسکتے ہیں۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں

آئی پی ایل فائنل دیکھنے کی دعوت، رمیز نے انکار کیوں کیا؟

دبئی: پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے انڈین پریمیئر لیگ کا فائنل دیکھنے سے معذرت کرلی۔ رمیز راجہ نے گنگولی کو صاف انکار کردیا۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی کی جانب سے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے کی

ناجائز منافع کمانے والے دشمن، ان کیخلاف سخت کارروائی کریں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: چینی کی قیمتوں کو قابو کرنے کے لیے وزیراعظم نے بڑا قدم اُٹھانے کا فیصلہ کرلیا، عمران خان نے چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔چینی کی قیمت اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف اقدامات سے

معصوم بچی سے زیادتی اور قتل کے مجرم کو 25 سال قید

لاہور: 7 سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو 25 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج نے 7 سال کی معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے اور قتل کرنے کے کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم منشاد کو 25

وزیر خزانہ شوکت ترین کو مشیر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو مشیر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر مدت آج ختم ہوجائے گی، حکومت نے شوکت ترین کو مشیر بنانے کا فیصلہ کیا ہے، شوکت ترین بطور مشیر خزانہ ذمے

12 ربیع الاول کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے 12 ربیع الاول کے موقع پر 19 اکتوبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا جب کہ کابینہ ڈویژن نے 19 اکتوبر کو عید

آریان خان جیل منتقل، قیدی نمبر الاٹ، والدین سے ویڈیو کال پر گفتگو

ممبئی: بولی وُڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت نہ ہوسکی جس کے بعد انہیں جیل منتقل کردیا گیا۔شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی گزشتہ روز بھی ضمانت نہ ہوسکی۔ ممبئی کروز ڈرگز کیس میں عدالت نے دلائل سننے کے بعد آریان کی ضمانت کی

افغانستان: قندھار کی مسجد میں بم دھماکا، 16 افراد جاں بحق

قندھار: پچھلے ہفتے کی طرح اس بار بھی افغانستان کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں کئی ہلاکتوں کے اندیشے ظاہر کیے جارہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق افغانستان کے جنوبی شہر قندھار کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران