سندھ میں سیلاب: تعلیمی ادارے مزید دو دن بند رہیں گے

کراچی: صوبے میں سیلابی صورت حال کے پیش نظر سندھ حکومت نے تعلیمی ادارے مزید دو دن بند رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔صوبائی محکمہ تعلیم نے بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث صوبہ میں تمام تعلیمی ادارے 26 اور 27 اگست کو بھی بند رکھنے کا اعلان کیا

حبیب اورکزئی کی بطور چیئرمین ہلال احمر خیبرپختونخوا تقرری کی منظوری

پشاور: قائم مقام گورنر خیبر پختون خوا مشتاق احمد غنی کی زیر صدارت پاکستان ہلال احمر خیبرپختونخوا کی غیر معمولی جنرل باڈی کا گورنر ہاؤس میں اجلاس ہوا، جس میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) حامد خان کی جانب سے ذاتی مصروفیات کے باعث بطور چئیرمین ہلال احمر

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے 913 افراد جاں بحق

اسلام آباد: بارشیں اور سیلاب 9 سو سے زائد زندگیاں نگل گئے۔ وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ کل شام تک ملک بھر میں بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 913 ہوگئی۔شیری رحمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر

بابر اعظم ورلڈ کلاس بیٹر، ہر فارمیٹ میں پرفارم کررہا ہے: محمد یوسف

دبئی: سابق مایہ ناز بیٹر اور قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی کی کامیابی کی وجہ بتادی۔محمد یوسف کا قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن کے بعد دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شدید گرم موسم اور حبس

بھارت: ٹی راجا کا گستاخانہ بیان، پولیس کا پُرامن مظاہرین پر دھاوا

حیدرآباد دکن: بی جے پی کے رکن اسمبلی ٹی راجا سنگھ کے گستاخانہ بیان کے خلاف مظاہرہ کرنے والے پُرامن مسلمانوں پر ہی پولیس نے دھاوا بول دیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹی راجا سنگھ کے گستاخانہ بیان کے بعد سے

وزیراعظم شہباز شریف کا قطر کے974 فٹ بال اسٹیڈیم کا دورہ

دوحہ: پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ قطر کے دوران فیفا ورلڈکپ اسٹیڈیم 974 کا دورہ کیا۔وزیراعظم شہباز شریف کو فیفا ورلڈ کپ 2022 کی میزبانی کے لیے قطر کی حکومت کی جانب سے کی گئی تیاریوں سے آگاہ کیا گیا۔وزیراعظم نے دنیا کے سب سے بڑے

سندھ میں سیلاب، سیکڑوں دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے

حیدرآباد/ میرپورخاص/ سکھر/ کوٹ غلام محمد: سندھ میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب نے بڑی آبادی کو بُری طرح متاثر کیا ہے۔ بیشتر علاقے مکمل ڈوب چکے ہیں۔ سیلاب کے باعث کوٹ غلام محمد ضلع کے سیکڑوں دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے ہیں۔ بے شمار گھر سیلاب

بلوچستان میں بڑی تباہی، تمام صوبوں سے زمینی رابطہ منقطع

کوئٹہ: بلوچستان میں سیلاب نے بڑی تباہی مچائی ہے، بارش برسانے والا ایک اور مضبوط سسٹم شمالی بلوچستان میں داخل ہوگیا جب کہ ندی نالوں میں طغیانی، رابطہ سڑکیں بہہ جانے اور پل ٹوٹنے کے باعث بلوچستان کا ملک کے دیگر تمام صوبوں سے زمینی رابطہ

ملک میں سیلابی صورت حال، وزیراعظم کا دورہ برطانیہ منسوخ

اسلام آباد: ملک میں سیلابی صورت حال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا برطانیہ کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔قطر کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کو لندن روانہ ہونا تھا، تاہم انہوں نے ملک میں شدید بارشوں سے پیدا شدہ سیلابی صورت حال کے باعث اپنا

سائرہ کو کئی بار دوسری شادی کا مشورہ دے چکا ہوں، بہروز سبزواری

کراچی: ٹی وی ڈراموں اور فلموں کے تجربے کار اداکار بہروز سبزواری کا کہنا ہے کہ وہ اپنی سابقہ بہو اداکارہ سائرہ یوسف کو متعدد بار دوسری شادی کا مشورہ دے چکے ہیں اور وہ اُن کے فیصلے کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔سائرہ یوسف ان کے بیٹے اداکار شہروز