شوبز شخصیات سیلاب زدگان کی مدد کے لیے متحرک

کراچی/ لاہور: سیلاب زدگان کی مدد کے لیے شوبز شخصیات حرکت میں آگئیں۔ پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن سیلاب زدگان کی مدد کے لیے متحرک ہوگئی۔پی ایف پی اے کے چیئرمین امجد رشید نے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے سندھ اور پنجاب کے لئے کمیٹیاں تشکیل

سیلاب سے نقصانات پر افسوس، مشکل گھڑی میں پاکستان کیساتھ ہیں، چین

اسلام آباد: پاکستان میں متعین چین کے سفیرنونگ رونگ کا کہنا ہے کہ مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔اسلام آباد میں فرینڈز آف سلک روڈ سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب سے ہونے

ہاکی لیجنڈ اولمپیئن منظور حسین جونیئر انتقال کرگئے

لاہور: قومی کھیل ہاکی میں لیجنڈ کا درجہ رکھنے والے پاکستان کے اولمپیئن منظور حسین جونیئر انتقال کرگئے۔ہاکی لیجنڈ منظور جونیئر کے انتقال کی تصدیق ان کے صاحبزادے فیصل منظور نے کی۔ہاکی لیجنڈ اولمپیئن منظور حسین جونیئر کو دل کا دورہ پڑا تھا،

ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

دبئی: ایشیا کپ 2022 کے لیگ مقابلے میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا۔پاکستان کی جانب سے دیے گئے 148 رنز کے ہدف کا تعاقب بھارت نے کامیابی سے کیا، بھارتی ٹیم نے آخری اوور کی چوتھے گیند پر پانچ وکٹوں کے

آرمی چیف کا سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔آرمی چیف نے اس موقع پر کہا کہ اس سال بڑے پیمانے پر سیلاب آیا، لوگوں کو ریلیف دینے اور بحالی میں کئی سال لگ جائیں گے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے

سیلاب سے ایک ہزار سے زائد افراد جاں بحق، سندھ میں پھر سیلاب

کراچی/ کوئٹہ/ پشاور: پورے ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں تھم نہیں سکی ہیں، جہاں بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخوا کے علاقے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔بلوچستان سے آنے والے سیلابی پانی کا دباؤ بڑھنے کے بعد سندھ کو پھر سیلاب کا سامنا ہے، ادھر ضلع

سال 2023 کیلیے زرعی قرضے کی فراہمی کا ہدف 1.8 ٹریلین روپے مقرر

کراچی: مالی سال 2023 کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی اداروں کو 1800 ارب روپے کا سالانہ زرعی قرض کی فراہمی کا ہدف دیا ہے، تاکہ ملک میں زرعی قرضے کی طلب پوری کی جاسکے۔مزید برآں قومی غذائی تحفظ اور فارمز میں مشینوں کی تنصیب کی ضروریات کی

سگریٹ دل کی صحت کے لیے انتہائی مضر قرار

کوپن ہیگن: نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سگریٹ نوشی کرنے افراد کا دل سگریٹ نہ پینے والوں کی نسبت کمزور ہوتا ہے۔ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے ہرلیو اینڈ گینٹوفٹ ہاسپٹل میں کی جانے والی ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ مطالعے میں شامل لوگوں نے

جوئے نے 32 پیکٹ پوپ کارن کھاکر 50 واں عالمی ریکارڈ بناڈالا

انڈیاناپولس: جوئے چیسٹ نٹ نے محض 8 منٹ میں پوپ کارن کے 32 پیکٹ کھا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔نیویارک میں سالانہ نیتھنز ہاٹ ڈاگ کھانے کے مقابلے میں 15 فتوحات کی وجہ سے پہچانے جانے والے جوئے چیسٹ نٹ نے انڈیانا پولِس شہر میں مائنر لیگ بیس

مجھے اپنے کام سے محبت، شادی 10 سال بعد بھی ہوسکتی ہے، انمول بلوچ

کراچی: ٹی وی کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ انمول بلوچ نے اپنے آنے والے رشتوں سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ان کے رشتے تو آتے ہیں لیکن وہ انکار کردیتی ہیں۔نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو کے دوران انمول بلوچ نے اپنی نجی و پیشہ ورانہ زندگی سے متعلق