ہانگ کانگ میں انوکھی بس سروس شروع

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ میں لوگوں کو سلانے والی بس سروس کا آغاز ہوا ہے، جس میں لوگ بیٹھ کر 47 میل کا سفر کرسکتے ہیں لیکن یہ بس کہیں نہیں جاتی بلکہ گھوم پھر کر واپس آئے گی۔اس ضمن میں ہانگ کانگ کی ایک کمپنی اولو ٹورز بس سروس کا اغاز کیا ہے۔

تحریک لبیک کے مدرسوں کے اکاؤنٹس بحال کررہے ہیں: وزیر داخلہ

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی کے مدارس کے فریز اکاؤنٹس کھولنے کے لیے وزیراعظم نے ہدایت کردی ہے، مدارس کے اکاؤنٹس بحال کررہے ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کالعدم جماعت کے

سوڈان میں پھر فوجی بغاوت، وزیراعظم سمیت متعدد وزرا گرفتار

خرطوم: ایک بار پھر سوڈان میں فوج نے بغاوت کرتے ہوئے حکومت کا تختہ الٹ دیا جب کہ وزیراعظم اور وزرا سمیت متعدد سیاست دانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فوج نے رات گئے افریقی ملک سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ ہمدوک کی

وزیراعلیٰ جام کمال کے بعد اسپیکر بلوچستان اسمبلی بھی مستعفی

کوئٹہ: گزشتہ روز وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے مستعفی ہونے کے بعد اب اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔اتوار کو جام کمال خان نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا جب کہ بلوچستان عوامی

بھارت کے خلاف شاندار جیت پر پاکستانی فنکاروں کا اظہار مسرت

کراچی: پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرت ناک ہزیمت پر شوبز ستارے بھی خوشی سے سرشار دکھائی دیے۔گزشتہ روز پاکستان کی جانب سے بھارت کو یک طرفہ مقابلے میں شکست کے بعد جہاں پورے پاکستان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی وہیں فنکاروں کی بھی خوشی کا کوئی

کورونا وبا کا زور ٹوٹنے لگا، 9 افراد جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا سے مزید 9 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 698 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کے 42 ہزار 95 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 698 افراد میں کورونا وائرس کی

بھارت کیخلاف کامیابی پر صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کی مبارک باد

اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی، وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت سیاسی رہنماؤں نے بھارت کے خلاف شان دار کامیابی پر قومی ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔صدر مملکت عارف علوی نے ٹویٹر پر قومی ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا

عدالت عظمیٰ کا نسلہ ٹاور کو ایک ہفتے میں گرانے کا حکم

کراچی: عدالت عظمیٰ نے ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور کو گرانے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جناب گلزار احمد کی سربراہی میں نسلہ ٹاور سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور کو گرانے کا حکم

وزیراعظم عمران خان مدینہ منورہ پہنچ گئے

اسلام آباد: سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر وزیراعظم عمران خان مدینہ پہنچ گئے۔وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ اپنے تین روزہ دورۂ سعودی عرب کے موقع پر مدینہ منورہ پہنچ گئے، مدینہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن خالد الفیصل نے وزیراعظم عمران

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے بڑھ گئی

کراچی: عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1793 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1600 روپے اور 1371 روپے کا اضافہ ہوگیا۔اس کے