60 فیصد ویکسی نیشن کے حامل شہروں سے پابندیوں کا خاتمہ

اسلام آباد: این سی او سی نے کورونا ویکسی نیشن میں کارکردگی دکھانے والے شہروں میں معاملات زندگی درجہ بدرجہ معمول پر لانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت 60 فیصد ویکسی نیشن والے شہروں سے پابندیاں اٹھانے کا اعلان کیا گیا ہے۔اسد عمر کی سربراہی میں

چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: مہنگائی کا عذاب کم ہونے میں نہیں آرہا، بلکہ اس میں اضافہ ہی دیکھنے میں آرہا ہے، اب تازہ خبروں کے مطابق چینی کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ادارہ شماریات نے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتِ فروخت کی تفصیلات جاری کردی

بابراعظم نے کوہلی کو ایک اور اعزاز سے محروم کردیا

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بطور کپتان 26 مقابلوں میں ایک ہزار رنز بناکر ویرات کوہلی سے کم میچز میں ایک ہزار رنز بنانے کا اعزاز چھین لیا۔بابر اعظم نے گزشتہ روز افغانستان کے خلاف ٹی 20 میچ میں 51 رنز کی شاندار اننگز کھیلی،

جان محمد جمالی بلوچستان اسمبلی کے بلامقابلہ اسپیکر منتخب

کوئٹہ: میر جان محمد جمالی بلامقابلہ بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں قائم مقام اسپیکر نومنتخب اسپیکر اسمبلی کا اعلان کریں گے۔وزیراعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو کے اسپیکر شپ سے مستعفی ہونے کے بعد نئے اسپیکر

امریکا افغانستان کو مزید ساڑھے 14 کروڑ ڈالر امداد دے گا

واشنگٹن: امریکا نے افغانستان اور اس کے عوام کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 144 ملین ڈالر مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے انسانی بحران سے دوچار افغانستان کے لیے رواں برس مزید 14 کروڑ اور 40 لاکھ

بھارتی طیارہ لاہور سے گزر کر شارجہ گیا: سی اے اے کی تصدیق

کراچی: پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے تصدیق کی ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے اُڑنے والا بھارتی طیارہ لاہور سے گزر کر شارجہ گیا۔گزشتہ روز بھارتی طیارے نے سری نگر سے شارجہ کے لیے اُڑان بھری تھی اور بھارتی نجی فضائی کمپنی کا طیارہ سری

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، ریاستی رٹ کو ہر صورت قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کالعدم تنظیم ٹی ایل پی احتجاج سے متعلق صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں وفاقی وزرا، اعلیٰ عسکری حکام اور انٹیلی جنس سربراہان شریک ہوئے اور کالعدم تنظیم کی

کراچی، میٹرک سائنس کے سالانہ نتائج کا اعلان

کراچی: شہر قائد کے میٹرک بورڈ نے میٹرک سائنس کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا۔بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی نے میٹرک سائنس کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا۔نتائج کے مطابق میٹرک سائنس امتحانات میں ایک لاکھ 48 ہزار 950 طلباء شریک ہوئے، جن میں

نعمان نے شعیب کی نہیں پوری قوم کی بے عزتی کی ہے: وزیر مملکت

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کا کہنا ہے کہ شعیب اختر کے ساتھ پیش آئے واقعے پر وزیراعظم نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے اور ہم اس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت

کنگ خان کے بیٹے کو ضمانت کے بعد رہائی کب ملے گی؟

ممبئی: بولی وُڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے کی ضمانت گزشتہ روز بمبئی ہائی کورٹ نے منظور کی تھی، تاہم اب تک اُن کی رہائی عمل میں نہیں آسکی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں بھارتی قانونی ماہر اور بولی وُڈ اسٹار فردین خان کی ضمانت کروانے والے وکیل ایاز