افریقی ملک بُرکینا فاسو میں دھماکا، طلباء سمیت 35 افراد ہلاک

واگادوگو: مغربی افریقی ملک بُرکینا فاسو میں بارودی سرنگ دھماکے میں طلباء سمیت 35 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی افریقی ملک بُرکینافاسو میں اُس وقت بارودی سرنگ میں دھماکا ہوگیا جب وہاں سے فوجی حفاظت

رشی سونک کو شکست، لِز ٹَرس برطانوی وزیراعظم منتخب

لندن: لِز ٹَرس کو برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب کرلیا گیا، انہوں نے پارٹی لیڈر منتخب ہونے کی دوڑ میں اپنی ہی پارٹی کے رشی سونک کو شکست دی۔نومنتخب وزیراعظم لز ٹرس کو 81 ہزار 326 ووٹ ملے، لز ٹرس کے حریف رشی سونک کو 60 ہزار 399 ووٹ مل سکے۔ لز

آزادی اور امن شہداء کی بے مثال قربانیوں کے مرہون منت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع کے موقع پر خصوصی پیغام میں کہا کہ ہماری آزادی اور امن شہداء کی بے مثال قربانیوں کے مرہون منت ہے، شہدا کی بے مثال قربانیوں کی بدولت ہی ہمارا پرچم سربلند ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے

یومِ دفاع پاکستان آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

اسلام آباد: یومِ دفاع پاکستان آج ملک بھر میں پورے جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔مسلح افواج کے غازیوں اور شہدا کو سلام اور خراجِ عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب ہوئی، اس کے علاوہ دیگر

عوام پر پھر برق گرادی گئی، بجلی 3 روپے 39 پیسے مہنگی

اسلام آباد: پاکستان کے عوام پر ایک بار پھر برق گرادی گئی، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 3 روپے 39 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔ نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے بجلی کی قیمت سے متعلق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست کی

شمالی وزیرستان میں آپریشن، سیکیورٹی فورسز کے 5 اہلکار شہید

راولپنڈی: آپریشن کے دوران شمالی وزیرستان کے ضلع بویا کے عام نامی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے 5 اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع بویا میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر

منچھر جھیل میں مزید 2 کٹ، 150 دیہات زیر آب، سیہون کیلئے خطرہ موجود

کراچی: سیہون شہر کے لیے اب بھی خطرہ برقرار ہے، منچھر جھیل میں پانی کا دباؤ کم کرنے کے لیے مزید دو مقامات پرکٹ لگا دیے گئے، جس سے سیہون ایئرپورٹ زیر آب آگیا۔پانی کی سطح میں اب بھی کمی نہیں آسکی جس کے باعث سیہون شہر اور سعید آباد کے لیے

ازیکا ڈینیل روتے ہوئے شو چھوڑ کر کیوں گئیں؟

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ ازیکا ڈینیل تذلیل کے بعد روتے ہوئے شو چھوڑ کر چلی گئیں۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں ازیکا ڈینیل نے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے سے متعلق بتایا جہاں انھیں بطور مہمان مدعو کیا گیا تھا۔اداکارہ نے ٹوئٹ میں بغیر شو

آرمی میں عمران خان کے بیان پر شدید غم و غصہ ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں ہونے والے سیاسی جلسے کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے پاک فوج کی سینئر قیادت کے بارے میں ہتک آمیز اور انتہائی غیر ضروری بیان پر پاکستان آرمی میں شدید

آرمی چیف اور فوج کی حب الوطنی پر شک نہیں کرنا چاہیے، صدر علوی

اسلام آباد/ پشاور: صدر پاکستان عارف علوی کا کہنا ہے کہ عمران خان آرمی چیف سے متعلق اپنی بات کی خود وضاحت کریں۔صدر علوی نے گورنر ہاؤس پشاور میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف سمیت پوری فوج محب وطن ہے، جن کی حب الوطنی پر شک