فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ، بجلی صارفین سے 560 ارب وصولی کا انکشاف

اسلام آباد: اس سال بجلی صارفین سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کھربوں روپے وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔نیپرا دستاویزات میں انکشاف کیا گیا کہ 2022 کے پہلے 7 ماہ میں بجلی صارفین پر بھاری فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نام پر 560 ارب روپے نکلوائے

گلوکار امانت علی کی کینیڈین وزیراعظم سے اہم ملاقات

اوٹاوا: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار امانت علی نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے ملاقات کی اور انہیں پاکستان میں سیلابی صورت حال سے آگاہ کیا۔امانت علی کو کینیڈین پارلیمنٹ میں دعوت دی گئی تھی تاکہ کینیڈین رہنماؤں کے ساتھ پاکستان میں

سیلاب کی تباہ کاریاں: مزيد 57 اموات، مجموعی تعداد 1265 ہوگئی

کراچی/ لاہور/ کوئٹہ/ پشاور: مون سون بارشوں اور سيلاب کی تباہ کارياں پاکستان میں تاحال جاری ہیں اور پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزيد 57 افراد جاں بحق ہوگئے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق

ہائیکورٹ کو توہین عدالت کے مجرم کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کی جرأت نہ ہوئی، رانا مشہود

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود نے کہا ہے کہ 5 رکنی بینچ کو توہین عدالت کے مجرم کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کی جرأت تک نہ ہوئی۔لاہور سیشن عدالت میں پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں لیگی رہنماؤں کی عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت

سکھر بیراج میں اونچے درجے کا سیلاب، ریلا کوٹری بیراج کی طرف بڑھنے لگا

سکھر: سندھ میں سیلاب سے صورت حال خاصی سنگین ہے، سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب ہے جو کوٹری بیراج کی طرف بڑھ رہا ہے۔انچارج کنٹرول روم سکھر بیراج کے مطابق تونسہ بیراج سے آنے والا 6 لاکھ کیوسک کا ریلا سکھر بیراج میں داخل ہوگیا ہے، جس کے

ہانگ کانگ کو 155 رنز سے شکست، کل پاک بھارت ٹاکرا

شارجہ: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ اے کے ناک آؤٹ میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 155 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا، کل پھر پاک بھارت ٹکراؤ ہوگا۔پاکستان کے 194 رنز کے ہدف کے تعاقب میں

افغانستان: مسجد میں دھماکا، مولوی مجیب سمیت 18 نمازی شہید

کابل: افغانستان میں صوبہ ہرات کی مسجد کے دروازے پر زوردار دھماکے میں طالبان کے کٹر حامی اور نامور مذہبی اسکالر مولوی مجیب انصاری اپنے محافظوں اور نمازیوں سمیت شہید ہوگئے۔الجزیرہ کے مطابق افغانستان کے صوبے ہرات کے شہر گزرگاہ کی مسجد کے

بلڈپریشر کو کیسے نارمل رکھا جائے؟

کراچی: ہائی بلڈپریشر کو خاموش قاتل کہا جاتا ہے کیونکہ یہ فالج، ذیابیطس اور امراضِ قلب کی بڑی وجہ ہوتا ہے۔بعض اشیا فشارِ خون کو معمول پر رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ ان میں سبزیاں، دالیں اور دیگر پھل وغیرہ شامل ہیں۔آپ کی سلاد کی پلیٹ

دنیا سیلاب زدہ پاکستان کے قرضے فوری معاف کرے، برطانوی رکن پارلیمنٹ

لندن: برطانوی رکن پارلیمنٹ کلاڈیا ویب نے عالمی برادری سے پاکستان کے قرضے فوری معاف کرنے کا مطالبہ کردیا۔ٹوئٹر پربیان میں برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ کلاڈیا ویب نے کہا کہ بارش اور سیلاب کے باعث پاکستان میں ہونے والی تباہی کو دیکھتے ہوئے پاکستان

عالمی امداد سیلاب زدگان کی بحالی میں اہم ہوگی، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ عالمی شراکت داروں کی امداد سیلاب زدگان کی مدد اور بحالی میں اہم ہوگی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن