جیل جا کر زیادہ خطرناک ہوجاؤں گا، عمران خان

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں جیل جاکر زیادہ خطرناک ہوجائوں گا۔عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں جاری ہے، عدالت آتے ہوئے آج پھر صحافیوں نے عمران خان پر سوالات کی بوچھاڑ

ویت نام کے بار میں آگ بھڑکنے سے 32 افراد ہلاک

ہوچی من: ویت نام کے ایک بار میں آگ لگنے کے باعث جھلس کر 32 افراد ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مذکورہ بار ہوچی من شہر کے قریب ایک رہائشی علاقے میں موجود عمارت کی دوسری منزل پر واقع تھا، جہاں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ویت نامی

افغانستان کو ہراکر پاکستان ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

شارجہ: پاکستان نے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں دلچسپ مقابلے کے بعد افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔130 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 9 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے تھے اور آخری اوور میں قومی ٹیم کو جیت کے لیے 11 رنز

توہین عدالت کیس: عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: عدالت عالیہ اسلام آباد نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے سے متعلق توہین عدالت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں

معروف ماہر تعلیم اور سماجی شخصیت حنید لاکھانی انتقال کر گئے

کراچی: معروف ماہر تعلیم، سماجی شخصیت اور سیاست دان حنید لاکھانی مختصر علالت کے بعد جہان فانی سے کوچ کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق تعلیمی شعبے میں گراں قدر خدمات انجام دینے والی اقراء یونیورسٹی کے چانسلر و سماجی رہنما حنید لاکھانی ڈینگی وائرس

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزار روپے سے زائد کی کمی

کراچی: پچھلے کچھ دنوں سے سونے کی قیمت میں بڑے اضافے دیکھنے میں آرہے تھے، اب ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یک دم کمی ہوئی ہے۔دھیان رہے کہ گزشتہ 3 کاروباری دنوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا تھا۔آج ملک میں سونے کی فی

سال رواں کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں اضافہ، 58 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں رواں برس ہونے والی اسٹریٹ کرائمز اور ڈکیتیوں کے دوران ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔کراچی میں رواں سال اسٹریٹ کرائمز کی 56 ہزار 500 سے زائد وارداتیں رپورٹ ہوئیں، ان وارداتوں میں مزاحمت پر 58

انجلینا جولی کا بریڈپٹ پر 250 ملین ڈالر ہرجانے کا مقدمہ

نیویارک: ہالی وُڈ اداکارہ انجلینا جولی نے اپنے سابق شوہر اداکار بریڈ پٹ پر 250 ملین ڈالر کا مقدمہ دائر کردیا۔بیرون ملک کے میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عالمی شہرت یافتہ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی نے اپنے سابق شوہر اداکار

چین میں زلزلے سے 72 افراد ہلاک

بیجنگ: چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں دو روز قبل آنے والے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 72 ہوگئی۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ سیچوان میں زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 72 تک پہنچ گئی ہے۔خبر ایجنسی

حکومت پاکستان کا قرض 50 ہزار 503 ارب روپے تک پہنچ گیا

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق وفاقی حکومت کا قرض 50 ہزار 503 ارب روپے ہوگیا ہے۔بینک دولت پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق حکومت کا قرض جولائی 2021 سے جولائی 2022 کے دوران 27 فیصد بڑھا، حکومت کا مقامی قرض 31 ہزار ارب روپے