منی لانڈرنگ کیس، شہباز اور حمزہ کی بریت کی درخواست دائر

لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے بریت کی درخواست دائر کر دی۔وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی جانب سے لاہور کی عدالت میں درخواست جمع کروائی گئی، عدالت نے ایف آئی اے سے 17 ستمبر کو

فوج مخالف باتیں کرنے والے قوم اور دین کے دشمن ہیں، پرویز الٰہی

لاہور: پنجاب کے وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ فوج کے خلاف باتیں کرنے والے قوم اور دین کے دشمن ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا جامعہ اشرفیہ میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

بابر اولین پوزیشن سے محروم، رضوان ٹی ٹوئنٹی کے نمبرون بلے باز

دبئی: قومی کپتان بابر اعظم سے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کی پہلی پوزیشن چھن گئی، ہم وطن محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بلے باز بن گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔پلیئرز رینکنگ کے مطابق قومی وکٹ کیپر بیٹر

خاتون جج کو دھمکانے کا سوچ بھی نہیں سکتا، عمران کا دوبارہ جواب جمع

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریری جواب جمع کرادیا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر نیا تحریری جواب جمع کرایا جو 19

ٹِک ٹاک پر سائبر اٹیک، ایک ارب لوگوں کا ڈیٹا لیک ہونے کا اندیشہ

بیجنگ: سائبر سیکیورٹی محققین نے خبردار کیا ہے کہ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک کو مبینہ طور پر ہیک کیے جانے کی ایک کوشش میں ایک ارب لوگوں کا ڈیٹا سامنے آنے کا اندیشہ ہے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیٹا لیک ہونے کے متعلق رپورٹس پہلے

کون سی غذائیں معدے کے کینسر کا باعث بنتی ہیں؟

لندن: برطانوی تحقیق میں ہزاروں افراد کے مطالعے کے بعد کہا گیا کہ کئی کیمیائی عوامل سے گزاری گئی غذاؤں سے ناصرف معدے کے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا، بلکہ ان میں قبل ازوقت موت کا خطرہ بھی بڑھ سکتا ہے۔برٹش میڈیکل جرنل میں کہا گیا کہ خشک کیے گئے،

آرمی چیف کا بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

کوئٹہ: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ امدادی کاموں کا جائزہ لینے کے لیے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے سیلاب سے

دو سر والا کچھوا 25 سال کا ہوگیا

جنیوا: ماضی سے تاحال دیکھا جائے تو یہ امر جھٹلایا نہیں جاسکتا کہ دو منہ والے سانپ ہوں یا کچھوے، وہ اپنی طبعی عمر پوری نہیں کرپاتے اور پہلے ہی مر جاتے ہیں، لیکن دنیا بھر میں مشہور دو سر والے کچھوے نے یہ بات غلط ثابت کرتے ہوئے حال ہی میں

ٹام کروز کی فلم ٹاپ گن کا ایک بار پھر باکس آفس پر راج

لاس اینجلس: ہالی وُڈ سپراسٹار ٹام کروز کی ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم "ٹاپ گن میورک"(Top Gun Maverick) ایک بار پھر باکس آفس پر راج کررہی ہے۔اداکار ٹام کروز نے فلم "ٹاپ گن میورک"(Top Gun Maverick) میں اداکاری کے بھرپور جوہر دکھائے اور فلم

برائن لارا کو یوسف نے اسلام قبول کرنے کی دعوت دی تھی، انضمام

ملتان: سابق قومی کپتان انضمام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ سابق قومی کرکٹر محمد یوسف نے دنیائے کرکٹ کے لیجنڈ بیٹر برائن لارا کو اسلام قبول کرنے کی دعوت دی تھی۔ٹوئٹر پر انضمام الحق کی ایک تقریب میں شرکت کی ویڈیو شیئر کی گئی، جس میں انہوں نے