اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی پاکستان آمد

اسلام آباد: سیلاب متاثرین کی امداد اور سیلاب کی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے کے لیے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔  انتونیو گوتریس نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے

تیرتے فریج میں پناہ لینے والا ماہی گیر 11 روز بعد ریسکیو

برازیلیا: گیارہ روز بعد ماہی گیر کو سمندر سے ریسکیو کرلیا گیا، تیرتے فریج میں گیارہ دن تک بیٹھے ماہی گیر کو امدادی کارکنوں نے ریسکیو کرلیا، جسے وہ ایک معجزہ گردانتے ہیں۔44 سالہ رومالڈو میسیڈو روڈریگز جولائی کے آخر میں شمالی برازیل کی

اہلیان کراچی کیلیے خوشخبری، بجلی 4 روپے 12 پیسے سستی

کراچی: اہلیان کراچی کے لیے بالآخر کافی دنوں بعد اچھی اطلاع آ ہی گئی۔ کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 12 پیسے سستی کردی گئی۔نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کے الیکٹرک انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ کراچی کے صارفین کو بجلی کی قیمت

آصف علی اور افغان بولر فرید پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد

دبئی: آئی سی سی نے ایشیا کپ کے دوران پاکستان اور افغانستان کے میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے درمیان ہونے والی تلخ کلامی کا نوٹس لیتے ہوئے جرمانہ عائد کردیا ہے۔آئی سی سی نے پاکستانی کھلاڑی آصف علی اور افغانستان کے فرید احمد

برطانیہ کی آنجہانی ملکہ نے دو بار پاکستان کا دورہ کیا

کراچی: سلطنت برطانیہ پر 70 برس کے طویل عرصے تک راج کرنے والی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم نے دو مرتبہ پاکستان کا دورہ بھی کیا۔ ملکہ الزبتھ دوم نے پہلی مرتبہ اپنے شوہر شہزادہ فلپ کے ہمراہ یکم سے 16 فروری 1961 کو کراچی، پشاور، کوئٹہ، لاہور اور

بھارت: انتہاپسندوں نے جھوٹا الزام لگاکر مسلمان کو شہید کردیا

اترپردیش: بھارت سے ایک اور روح فرسا خبر میڈیا پر آئی ہے کہ بھارتی ریاست اتر پردیش کے گاؤں میں سفاک ہندو انتہاپسندوں نے ایک 19 سالہ مسلمان کو قتل کردیا۔رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں ضلع سہارنپور کے گاﺅں پارولی میں ہندو انتہا

ڈالر کی پھر اونچی اُڑان، 4 روپے 8 پیسے مہنگا ہوگیا

کراچی: پچھلے کچھ دنوں سے ڈالر کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے ہیں، اس کی اونچی اُڑان جاری ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 4 روپے 8 پیسے مہنگا ہوکر 229 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز کے آغاز سے ہی پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر

وزیراعظم عدالت عالیہ پیش، لاپتا افراد کی بازیابی کی یقین دہانی

اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد ہائی کورٹ لاپتا افراد کی بازیابی کے کیس میں پیش ہوگئے۔ شہباز شریف نے عدالت عالیہ کو لاپتا افراد کو ان کے اہل خانہ سے ملوانے کی یقین دہانی کروائی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر

طویل عرصہ تک برطانیہ کی ملکہ رہنے والی الزبتھ دوم چل بسیں

لندن: طویل عرصے تک ملکہ برطانیہ رہنے والی الزبتھ دوم مختصر علالت کے بعد 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹروں نے ان کی صحت کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا تھا جس کے بعد رائل فیملی کے افراد نے بکنگھم پیلس میں

خلیل قمر کی خاتون کیساتھ وائرل فون کال نے تہلکہ مچادیا

کراچی: تنازعات کی زد میں رہنے والے ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کی خاتون کے ساتھ کال پر بات چیت کی وائرل آڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا کر رکھ دیا۔سماجی ذرائع ابلاغ کے مختلف پلیٹ فارمز پر خلیل الرحمٰن قمر کی ایک آڈیو کال ریکارڈنگ وائرل