حمائمہ ملک نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کیوں کی؟

استنبول: اداکارہ حمائمہ ملک موت کے منہ سے واپس آئی ہیں۔ انہوں نے نئی زندگی ملنے پر اللہ کا شکر ادا کیا ہے۔حمائمہ ملک نے انسٹاگرام پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ حال ہی میں ان کی اپینڈکس کی کامیاب سرجری ہوئی ہے۔اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے

آصف علی نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز جیت لیا

دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بلے باز آصف علی ایک اور اعزاز حاصل کرتے ہوئے آئی سی سی کے پلیئر آف دی منتھ بن گئے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ اور افغانستان کے خلاف مقابلوں میں گیند بازوں کے چھکے چھڑانے والے پاکستان کے جارحانہ بلے باز

چائنیز ویکسینز لگوانے والے برطانیہ کے سفر کے لیے اہل قرار

اسلام آباد: برطانیہ کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے 22 نومبر سے مزید سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سلطنت برطانیہ نے بڑا قدم اُٹھاتے ہوئے سائنوفارم، سائنو ویک لگوانے والوں کو برطانیہ کا سفر کرنے کے لیے اہل قرار دے دیا۔پاکستان میں

سیمی فائنل میں اچھی کرکٹ کھیلیں اور مستقل مزاجی کو برقرار رکھیں گے: بابراعظم

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ میں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے جو کھلاڑی مانگے وہ ملے اور اب وہ کھل کر فیصلے کررہے ہیں۔قومی کپتان بابراعظم نے دبئی میں ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا سے مقابلہ ٹورنامنٹ

فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے حکومت پیکیج کا اعلان کرے: شان

لاہور: پاکستانی فلموں کے مقبول اداکار شان شاہد نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے حکومتی پیکیج کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی توجہ کے بغیر انڈسٹری کی بحالی بہت مشکل ہے۔اداکار شان کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ اگرحکومت پاکستانی فلم انڈسٹری

بجلی 2.52 روپے فی یونٹ مہنگی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: نیپرا نے سی سی پی اے کی درخواست پر بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی درخواست پر ‏بجلی کی قیمت میں ستمبر کی ماہانہ فیول

یوم سقوط جونا گڑھ آج منایا جارہا ہے

کراچی: آج یوم سقوط جونا گڑھ منایا جارہا ہے، یہ قومی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ 9 نومبر 1947 کو بھارتی افواج نے پاکستان سے الحاق کرنے والی ریاست جوناگڑھ پر ناجائز اور غیر قانونی قبضہ کرلیا تھا۔تاریخی حوالوں سے پتا چلتا ہے ریاست جونا گڑھ

کراچی انٹر بورڈ سیکنڈ ایئر پری انجینئرنگ کے نتائج کا اعلان

کراچی: انٹر بورڈ نے سیکنڈ ایئر سائنس پری انجینئرنگ کے سالانہ امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا۔چیئرمین انٹربورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین کے مطابق 24 ہزار 170 امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے، جن میں سے 22 ہزار 119 امیداور کامیاب

عالمی برادری افغان عوام کو درپیش مسائل کے حل میں مدد کرے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کی اخلاقی ذمے داری ہے وہ افغان عوام کو درپیش مسائل کے حل میں مدد کرے۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1457970313422061568 سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے

تحریک لبیک پاکستان کا وزیرآباد دھرنا ختم

گوجرانوالا: ٹی ایل پی نے وزیرآباد میں گزشتہ روز سے جاری دھرنا ختم کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے وزیرآباد میں گزشتہ کئی روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے، دھرنے میں موجود افراد کو وزیر آباد سے مسجد