سانپ سے کھیلنا بھارتی شہری کو مہنگا پڑگیا

نئی دہلی: زہریلے سانپ کو چومنے کی کوشش کرنے والے بھارتی کو سانپ نے ڈس لیا۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق سانپ کے ڈسنے کا واقعہ بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع شیواموگا میں پیش آیا، جہاں ایک شخص سانپ کے منہ پر بوسہ دینے کی کوشش کررہا تھا اور

عائزہ خان نے اداکارہ شبنم کو کیسے خراج تحسین پیش کیا؟

کراچی: عائزہ خان کا شمار پاکستانی ڈراموں کی صف اول کی اداکارائوں میں ہوتا ہے۔ وہ کئی ڈراموں میں یادگار پرفارمنس دے چکی ہیں۔ انسٹاگرام پر پاکستانی اداکاروں میں سب سے زیادہ فالوورز کا اعزاز بھی عائزہ کے پاس ہے۔

بارہ ربیع الاول کے بعد دمادم مست قلندر ہوگا، شیخ رشید

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اکتوبر خونخوار اور نومبر تشویش ناک ہوگا۔شیخ رشید نے ایک بیان میں کہا کہ سائفر پر ان کے سابقہ اور موجودہ بیانات سارے ملک میں اسکرینوں پر دکھائے جائیں گے۔انہوں نے

روپیہ مستحکم، ڈالر مزید ایک روپے 20 پیسے سستا

کراچی: ملکی معیشت کے لیے خوش کُن امر یہ ہے کہ امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر1 روپے 20 پیسے سستا ہو کر 227 روپے 25 پیسے کا ہوگیا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے مہنگا ہو کر 230 روپے 25 پیسے کا

عمرہ زائرین کیلیے خوشخبری، سعودیہ میں 3 ماہ قیام کرسکیں گے

ریاض: عمرے کے لیے سعودی عرب جانے والے زائرین کے لیے بڑی خوش خبری، اب وہ تین ماہ تک سرزمین حجاز پر قیام کرسکیں گے۔اطلاعات کے مطابق سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے ویزے کی میعاد اب ایک سے بڑھا کر 3 ماہ کردی۔سعودی عرب کے وزیر حج اورعمرہ ڈاکٹر

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا کیس ختم

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے خاتون جج زیبا چوہدری سے متعلق توہین آمیز بیان پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس ڈسچارج کردیا۔عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت دوپہر ڈھائی بجے مقرر تھی، تاہم عمران خان کچھ منٹ کی

مولا جٹ کیلیے خالص پنجابی بولنا مشکل مرحلہ تھا، فواد خان

کراچی: پاکستان کے مقبول اداکار فواد افضل خان نے کہا ہے کہ فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے لیے پنجابی بولتے وقت ان کی ٹانگیں کانپ گئیں۔فواد خان نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ مولا جٹ کے لیے خالص پنجابی بولنا اُن کے لیے سب سے مشکل مرحلہ تھا،

آرمی چیف کا دورہ امریکا، سینئر حکام سے ملاقاتوں کا امکان

واشنگٹن: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ دورۂ امریکا کے دوران بائیڈن انتظامیہ کے سینئر حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کے مطابق آج اور کل آرمی چیف کی واشنگٹن میں اہم ملاقاتوں کا امکان ہے جب کہ بدھ کو وہ تھنک ٹینکس سے ملاقاتیں

آخری ٹی 20 میں پاکستان کو شکست، سیریز انگلینڈ کے نام

لاہور: پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں ہوم سیریز میں شکست، ساتویں اور فیصلہ کن میچ میں مہمان ٹیم انگلینڈ نے پاکستان کو 67 رنز سے شکست دے کر سیریز 3-4 سے اپنے نام کرلی۔ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم مقررہ اوورز میں 8 کھلاڑیوں کے نقصان پر 142 رنز تک

ن لیگی رہنما مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور

لاہور: عدالت عالیہ نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور کرلی۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت