جلد تشخیص سے چھاتی کا کینسر قابل علاج قرار

کراچی: اکتوبر کو چھاتی کے کینسر سے آگاہی کے مہینے کے طور پر جانا جاتا ہے جس میں نچلی سطح سے لے کر پالیسی سازوں تک ہر کسی کو اس مہم کا حصہ بنایا جاتا ہے، چیف ایگزیکٹو افسرپنک ربن عمر آفتاب نے کہا کہ ریسرچ سے پتہ چلتا ہے کہ اگر چھاتی کے

آنجہانی ملکہ برطانیہ کی موت کی وجہ کیا بنی؟

لندن: ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم 8 ستمبر کو طبیعت بگڑںے پر اسپتال داخل ہوئیں اور سہ پہر 3 بج کر 10 منٹ پر 96 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں، اُس وقت ان کی موت کی وجہ نہیں بتائی گئی تھی جو اب ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے ذریعے منظرعام پر آگئی۔بین الاقوامی

ایک پہیے کی سائیکل پر 68 کلو وزنی باربیل اٹھانے کا ورلڈ ریکارڈ

ایڈن برگ: ایک پہیے کی سائیکل (یونی) پر اسکاٹش ایتھلیٹ نے سوار ہوکر 68 کلو وزن کا حامل باربیل سر سے اوپر اٹھا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ایڈن برگ سے تعلق رکھنے والے 34 سالہ جوش اولڈ کا کہنا تھا کہ یونی سائیکل پر سوار ہو کر بار بیل

میں ہی ایڈمنسٹریٹر، 10 دن میں 5 کروڑ ٹیکس کلیکشن ہوئی، مرتضیٰ وہاب

کراچی: مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اب تک ان کا استعفیٰ منظور نہیں ہوا تو وہ ایڈمنسٹریٹر برقرار ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی میں بلدیہ عظمیٰ اور سندھ حکومت کے تعاون سے سڑکوں کی مرمت ہوتی نظر آرہی

بھارت میں حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ غیر فعال

نئی دہلی: حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ بھارتی حکومت نے اپنے ملک میں غیر فعال کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں پاکستانی حکومت کے آفیشل اکاؤنٹ کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔ بھارت میں حکومت پاکستان کے آفیشل اکاؤنٹ پر لکھا

ماہرہ خان لباس پر تنقید کرنے پر پھٹ پڑیں

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان لباس پر تنقید کرنے والوں پر پھٹ پڑیں۔ٹورنٹو میں منعقد ہونے والے ایوارڈ شو میں اداکارہ ماہرہ خان کو پہنے گئے لباس پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے، جس پر ماہرہ خان نے وائرل ویڈیو پر

کراچی: مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک، کوئٹہ دھماکے کے ماسٹر مائنڈ نکلے

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں داعش کے 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں 2 سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کراچی میں سرجانی ٹاؤن کے علاقے تیسر ٹاؤن میں ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ

توہین عدالت کیس: عمران خان کا بیان حلفی جمع، معافی مانگنے پر تیار

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے خاتون جج کے خلاف توہین آمیز بیان کے مقدمے میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں بیان حلفی جمع کرادیا، جس میں عمران خان نے عدالت کو آئندہ ایسے بیانات نہ دینے کی یقین دہانی کرادی اور کہا کہ عدالت سمجھے

عالمی شہرت یافتہ جاپانی ریسلر محمد حسین انوکی انتقال کرگئے

ٹوکیو: کئی عالمی مقابلوں میں مخالفین کو دھول چٹانے والے جاپان کے عالمی شہرت یافتہ پہلوان محمد حسین انوکی انتقال کرگئے، اُن کی عمر 79 سال تھی۔بیرون ممالک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق جاپان کے مقبول ریسلر انوکی 79 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ

انگلینڈ نے چھٹے ٹی 20 میں پاکستان کو باآسانی زیر کرلیا

لاہور: فل سالٹ کی 88 رنز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت انگلینڈ نے پاکستان کو چھٹے ٹی 20 میں 8 وکٹوں سے باآسانی زیر کرکے سیریز تین، تین سے برابر کردی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی 20 میچز کی سیریز کا چھٹا میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں