چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کا متمنی

اسلام آباد: چین کی پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کی خواہش کا اظہار، وزارت تجارت کے حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کو بریفنگ میں بتایا کہ چین پاکستان سے گدھے درآمد کرنے کا خواہاں ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کو بریفنگ

سیلاب سے تباہی، اقوام متحدہ نے پاکستان کیلیے امداد کی اپیل 5 گنا بڑھادی

جنیوا: موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں سے نبردآزما پاکستان کے لیے اقوام متحدہ نے انسانی امداد کی اپیل میں 5 گنا اضافہ کردیا۔اقوام متحدہ نے امداد کی اپیل 16 کروڑ ڈالر سے بڑھا کر 81 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کردی ہے، امداد

مولا جٹ کیلیے پنجابی سیکھنے میں مشکل پیش نہیں آئی، حمائمہ ملک

کراچی: پاکستانی فلموں کی مقبول اداکارہ حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے لیے پنجابی سیکھنے میں مجھے اتنی مشکل پیش نہیں آئی، لیکن اس فلم کو کرکے مزا بہت آیا، میں عمران ہاشمی کے ساتھ کام کرنے پر شرمندہ نہیں، لیکن مجھے اُس وقت

یواین کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کے دوران بھارت کیخلاف احتجاج

جنیوا: بھارت میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے اجلاس کے موقع پر شدید احتجاج دیکھنے میں آیا۔جنیوا میں منعقدہ اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے اجلاس کے موقع پر انسانی حقوق کی

صوبائی وزیر شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

کراچی: عدالت عالیہ نے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔پی پی رہنما اور صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔جسٹس کے کے آغا کی

رواں ماہ پاکستان کے فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان

اسلام آباد: ملک و قوم کے لیے بڑی خوشخبری، ایف اے ٹی ایف کے معیارات پر عمل درآمد کرنے والے ٹاپ 10 ممالک میں پاکستان شامل ہوگیا، اب وطن عزیز کا گرے لسٹ سے نکلنے کا مضبوط امکان پیدا ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق 17 اکتوبر سے 21 اکتوبر تک ایف اے ٹی

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کو مستقل استثنیٰ مل گیا

لاہور: منی لانڈرنگ ریفرنس میں احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔منی لانڈرنگ ریفرنس پر لاہورکی احتساب عدالت کے جج قمر الزماں نے سماعت کی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف کی کیس میں مستقل حاضری،

ڈالر کی قیمت میں گراوٹ، انٹربینک میں 225.36 روپے کا ہوگیا

کراچی: ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔عالمی و مقامی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور افراط زر کی شرح 27.3 فیصد سے گھٹ کر 23.2 فیصد پر آنے جیسے

بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں، سندھ حکومت کا الیکشن کمیشن کو خط

کراچی: الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذوری ظاہر کردی۔سندھ حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کو خط میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں۔سندھ حکومت کے خط میں سندھ پولیس کی جانب سے

ڈینگی وائرس حاملہ خواتین کے لیے بڑا خطرہ کیوں؟

کراچی: ڈینگی وائرس کو حاملہ خواتین کے لیے بڑا خطرہ گردانا جاتا ہے، کیونکہ اس وائرس سے متاثرہ حاملہ خواتین کا زائد خون بہنے سے بچے کی قبل ازوقت پیدائش، پیدائش کے وقت وزن میں کمی اور اسقاط حمل کے خطرات میں بھی کئی گنا اضافہ ہوجاتا ہے جب کہ