لاپتا خاتون کی لاش اژدھے کے پیٹ سے برآمد

جکارتہ: ادھیڑ عمر لاپتا خاتون کی لاش اژدھے کے پیٹ سے برآمد کرلی گئی، انڈونیشیا میں لاپتا ہونے والی 52 سالہ خاتون کو اژدھے کا پیٹ چاک کرکے نکال لیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے جامبی میں ایک خاتون چند روز سے

کشمیریوں کا ناجائز بھارتی قبضے کے خلاف یوم سیاہ

سری نگر: جموں و کشمیر پر بھارت کے ناجائز اور غیر قانونی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں مقیم کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں۔کشمیری عوام دنیا کو پیغام دیں گے وہ جموں وکشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کو قبول نہیں کریں گے۔ پاکستان میں بھی مختلف

ارشد شریف قتل کے تانے بانے عمران سے ملتے ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ارشد شریف قتل کیس کے تانے بانے عمران خان اور نجی ٹی وی کے مالک سلمان اقبال کی طرف ملتے ہیں۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف کے قتل

اداکاری مزدوروں والا کام، پاکستان کو ورلڈکپ فائنل میں نہیں دیکھ رہا، فرحان

کراچی: معروف اداکار اور گلوکار فرحان سعید نے کہا ہے کہ وہ ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو نہیں دیکھ رہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں وہ اپنی اہلیہ عروہ حسین کے ساتھ شریک ہوئے، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے فرحان سعید نے کہا کہ

ارشد قتل کے حقائق تک پہنچنا ضروری، غلطی ہوسکتی لیکن ہم غدار نہیں ہوسکتے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے صحافی ارشد شریف کی موت کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کے ساتھ اہم پریس کانفرنس کی۔ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل بابر

اگر سپہ سالار غدار تو آج بھی چھپ کر اس سے کیوں ملتے ہیں، ڈی جی آئی ایس آئی

راولپنڈی: آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کے لیے سابق حکومت نے آرمی چیف کو غیرمعینہ مدت تک توسیع کا کہا تھا۔ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم نے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ

ارشد قتل کی سازش پاکستان میں ہوئی، لانگ مارچ میں جنازے نظر آرہے ہیں، واوڈا

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ارشد شریف کی موت قتل ہے، جس کی سازش پاکستان میں ہوئی ہے،لانگ مارچ میں خون ہی خون، جنازے ہی جنازے نظر آرہے ہیں، امپورٹڈ شخصیات اور کئی لاشیں مارچ کی آڑ میں آنے والے دنوں میں گرنے والی

کیوی کے دیس میں مرد پیچھے، پارلیمنٹ میں خواتین ارکان کی اکثریت

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کا شمار دُنیا کے خوبصورت ترین ممالک میں ہوتا ہے، اس ملک کی تاریخ میں پہلی بار پارلیمنٹ میں خواتین ارکان کی اکثریت نے مردوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق لبرل لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والی رکن سورایا

انسانوں کو دھونے والی مشین متعارف

اوساکا: جاپان نے انسانوں کو دھونے والی مشین کا پہلا ماڈل باضابطہ متعارف کروا دیا۔ اس جدید مشین میں ان گنت سینسر، پانی کو بلبلوں میں بدلنے والا نظام اور مصنوعی ذہانت پر مبنی ٹیکنالوجی بھی استعمال کی جائے گی۔قبل ازیں لگ بھگ 52 سال پہلے 1970

وزیراعظم شہباز کی درخواست پر مسجد نبوی میں ہنگامہ آرائی کرنیوالوں کی رہائی کا حکم

ریاض: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی درخواست پر سعودی عرب کے وزیراعظم و ولی عہد محمد بن سلمان نے مسجد نبوی ﷺ میں ہنگامہ آرائی کے جرم میں قید تمام پاکستانیوں کی رہائی کا حکم دے دیا۔وزیراعظم نے سعودی ولی عہد سے واقعے پر گرفتار پاکستانیوں کی