یو اے ای کی پاکستان کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے اقدامات کی سخت مذمت

دبئی: یو اے ای نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور تشدد کے خلاف پاکستان اور اس کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔متحدہ عرب امارات کے حکام نے کہا کہ پاکستان کی سلامتی اور استحکام کو نقصان پہنچانے کے مجرمانہ اقدامات کی سخت مذمت کرتے ہیں۔دوسری جانب قطری وزارت

8 دہائیوں سے اُلٹا لٹکنے والا فن پارہ

برلن: جرمنی میں ایک شاہکار فن پارہ 8 دہائیوں سے اُلٹا لٹکا ہوا ہے، یہ ماننا ہے ماہرین کا، وہ کہتے ہیں کہ یہ 77 سال سے الٹی لٹکی ہوئی ہے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق نیویارک سٹی ون ڈچ فنکار پیئٹ مونڈریان کے اہم کاموں میں سے ایک ہے، لیکن

رواں ہفتے 21 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد: حالیہ ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.53 فیصد اضافہ ہوا اور سالانہ بنیادوں پر حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح 30.60 فیصد رہی۔وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی، جس میں بتایا گیا کہ حالیہ

افغانستان کے ہاتھوں آسٹریلیا اپ سیٹ سے بال بال بچ گیا

ایڈیلیڈ: افغانستان کے ہاتھوں آسٹریلیا اپ سیٹ شکست سے بال بال بچ گیا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آج کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے ہرادیا۔آسٹریلیا نے افغانستان کو جیت کے لیے 169 رنز کا ہدف دیا،

خلیل قمر میرے پاس تم ہو کو کتابی شکل میں کیوں لارہے ہیں؟

کراچی: ڈرامہ نگاری سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے مصنف خلیل الرحمٰن قمر نے اپنے سپرہٹ ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو جلد کتابی شکل میں لانے کا اعلان کردیا۔خلیل الرحمٰن قمر نے حال ہی میں اپنی ایک ٹوئٹ کے ذریعے مداحوں کو بتایا کہ ان کے مقبول

عمران پر حملہ قابل مذمت، پی ٹی آئی والے جو راستہ اختیار کررہے وہ تباہی کا ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے ایک بار پھر پی ٹی آئی سربراہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے سیدھا سیدھا مذہبی انتہاپسندی کا کیس قرار دیا ہے۔وزیر داخلہ رانا ثناء نے اسلام آباد میں پریس

دونوں ٹانگوں میں عمران خان کو ایک ایک گولی لگی

لاہور: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کو دونوں ٹانگوں میں ایک ایک گولی لگی ہے۔جناح اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جناح اسپتال کے شعبہ آرتھوپیڈک کے سربراہ ڈاکٹر سجاد گورایہ کی سربراہی میں میڈیکل ٹیم نے عمران خان کا میڈیکو لیگل کیا، فارنزک

عمران خان پر حملہ، پی ٹی آئی کا آج ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد/ لاہور: سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی نے عمران خان پر گزشتہ روز ہونے والے قاتلانہ حملے کے باعث آج ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاکہ آج نماز جمعہ کے

چوروں نے چُرائے گئے زیورات کا چوتھائی حصہ واپس کردیا

غازی آباد: چوروں نے خالی گھر میں واردات کرتے ہوئے 20 لاکھ مالیت کے زیورات چرالیے، لیکن حیران کن طور پر چند دنوں بعد چُرائے زیورات کا چوتھائی حصہ زیور کوریئر کے ذریعے واپس بھیج دیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر غازی آباد میں ایک

ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان نے جنوبی افریقا کو 33 رنز سے ہرادیا

سڈنی: ٹی20 ورلڈکپ کے اہم مقابلے میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 33 رنز سے ہرادیا۔سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے قومی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے