ایک ہی نام کے 178 افراد کے اجتماع کا ورلڈ ریکارڈ

ٹوکیو: ایک ہی نام کے 178 افراد کا اجتماع ہوا اور ایک منفرد عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا۔ جاپان میں یکساں طور پر پہلے اور دوسرے نام کے حامل 178 افراد ایک ہی چھت تلے جمع ہوئے اور اس تاریخی واقعے کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے تصدیقی سند بھی عطا

لانگ مارچ کا شیڈول تبدیل، بدھ سے شروع ہوگا، عمران خان

لاہور: پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حقیقی آزادی لانگ مارچ کل نہیں بلکہ پرسوں سے شروع ہوگا۔عمران خان سے لاہور میں صحافیوں کی وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ کے شیڈول

آج مصر میں ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق عالمی کانفرنس شروع ہوگی

شرم الشیخ: آج سے مصر کے شہر شرم الشیخ میں ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق عالمی کانفرنس شروع ہوگی۔پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور ناروے کے وزیراعظم گول میز کانفرنس کی مشترکہ صدارت کریں گے جب کہ کانفرنس کی میزبانی سعودی ولی عہد اور وزیراعظم

بابا گرونانک کا جنم دن، سکھ یاتریوں کی پہلی خصوصی ٹرین کی آمد

ننکانہ صاحب: بھارت سے سکھ یاتریوں کی پہلی خصوصی ٹرین سکھ مذہب کے بانی بابا گرونانک کے 553 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے ننکانہ صاحب پہنچ گئی۔بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے 3 ہزار کے قریب سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے

کراچی سے پی ٹی آئی کے اہم رہنما کی گرفتاری

کراچی: شہر قائد میں گلشن اقبال بیت المکرم کے قریب سے پولیس کی پی ٹی آئی کے رہنما سبحان علی ساحل کو حراست میں لینے کی اطلاعات ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایس ایچ او عزیز بھٹی عدیل افضال سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے گرفتاری سے لاعلمی کا اظہار کیا

فرانسیسی اداکارہ میرین الہیمر کا قبول اسلام

مکہ المکرمہ: فرانس سے تعلق رکھنے والی اداکارہ اور ماڈل میرین الہیمر نے اسلام قبول کرلیا اور اس کا باضابطہ اعلان بھی کردیا۔میرین الہیمر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک وڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ کلمہ پڑھ رہی ہیں۔انہوں نے یہ وڈیو مکہ مکرمہ سے

پاکستان بنگلادیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ایڈیلیڈ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گرگٹ کی طرح رنگ بدلتی صورت حال جاری ہے، بالآخر معجزہ ہو ہی گیا اور اگر مگر کا شکار قومی کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ نیدرلینڈ کے ہاتھوں جنوبی افریقا کی اپ سیٹ شکست کا فائدہ پاکستان کو پہنچا۔ایڈیلیڈ میں

چیف جسٹس کا عمران خان پر حملے کا مقدمہ 24 گھنٹے کے اندر درج کرنے کا حکم

اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کا 24 گھنٹے میں مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت عظمیٰ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی حکومتی درخواست پر سماعت ہوئی تو آئی جی پنجاب لاہور رجسٹری

میرا کیا قصور جو ویڈیو سامنے لائی گئی، اعظم سواتی

لاہور: سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ ان کی اپنی بیوی کے ساتھ ذاتی ویڈیوز نامعلوم نمبر سے بھیجی گئی ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم سواتی پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔ انہوں نے کہا کہ میری اہلیہ کے ساتھ

چین اور سعودیہ کی پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا پیکیج فراہم کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین اور سعودی عرب نے پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا پیکیج فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا موجودہ مالی سال چین قرضہ رول