پروین رحمان قتل کیس: ملزمان کی سزائیں کالعدم، رہا کرنے کا حکم

کراچی: عدالت عالیہ نے پروین رحمان قتل کیس میں سزا پانے والے ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار دے دیں۔سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمان قتل کیس کے ملزمان رحیم سواتی، امجد حسین، ایاز سواتی، عمران سواتی اور احمد حسین کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں کو منظور

ٹائی ٹینک کی گھڑی کتنے میں نیلام ہوئی؟

لندن: دُنیا کے سب سے بڑے جہاز ٹائی ٹینک، جس کو بنانے والے نے دعویٰ کیا تھا کہ یہ کبھی غرقاب نہیں ہوسکتا، اس کے غرق ہونے کے 110 سال بعد اس کے مسافر کلرک کی پاکٹ گھڑی 98 ہزار پاؤنڈز( دوکروڑ 61لاکھ 34 ہزار روپے) میں فروخت کردی گئی۔ذرائع ابلاغ

سجل نے ایوارڈ شو میں ہمایوں سعید کا شکریہ کیوں ادا کیا؟

دبئی: پاکستان کی صف اول کی اداکارہ سجل علی نے ایوارڈ شو کے دوران انہیں اداکاری کا پہلا موقع فراہم کرنے والی شخصیت سے متعلق بتادیا۔سجل علی نے فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز نائٹ کے موقع پرایوارڈ وصول کرنے کے بعد اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں

پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرری کا عمل شروع ہوچکا، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 25 نومبر تک آرمی چیف کی تقرری کا عمل ہوجائے گا، سینئر موسٹ 5 یا 6 نام آئیں گے ان ہی میں سے فائنل ہوجائے گا۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بیان میں کہا کہ پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرری کا

انڈونیشیا: جاوا میں زلزلے سے 44 افراد ہلاک اور300 زخمی

جکارتا: انڈونیشیا میں شدید زلزلے کے نتیجے میں 44 لوگ موت کے منہ میں چلے گئے، بتایا گیا ہے کہ انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں زلزلے سے 44 افراد ہلاک اور300 سے زائد زخمی ہوئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 تھی اور

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، سرفراز بھی شامل

لاہور: یکم دسمبر سے پاک انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز ہورہا ہے، جس کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا، جس میں سابق کپتان سرفراز احمد کو بھی شامل کیا گیا ہے۔چیف سلیکٹر محمد وسیم نے لاہور میں میڈیا بریفنگ کے دوران انگلینڈ سے

غیر ذمے دارانہ بیانات نہ دیے جائیں، ملک کبھی ڈیفالٹ نہیں کرے گا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی باتیں نہ کریں، پاکستان نے ادائیگیوں میں آج تک کبھی ڈیفالٹ کیا اور نہ آئندہ کرے گا۔اسحاق ڈار کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ پاکستان وقت پر سکوک بانڈز کی ادائیگی کرے گا اور

اسرائیل کی شام پر فضائی بم باری، 4 فوجی ہلاک

دمشق: اسرائیلی طیاروں نے شام میں ملٹری زون پر بم باری کی، جس کے نتیجے میں 4 فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے شام کے صوبوں حمص اور حماۃ میں فوجی زون پر شدید بم باری کی اور ایران کے حمایت یافتہ

پاکستان اور روس کے درمیان روڈ ٹرانسپورٹ معاہدہ

اسلام آباد: روس اور پاکستان کے مابین روڈ ٹرانسپورٹ سے متعلق بڑا معاہدہ ہوگیا جس کے تحت دونوں ممالک میں سفر اور سامان کی آسانی سے ترسیل ممکن ہوگی۔وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کی روس کے وزیر ٹرانسپورٹ وٹالی سیویلیف سے ملاقات ہوئی، جس میں

امریکی خاتون دُنیا میں سب سے بڑے پائوں کی مالک نکلی

ہیوسٹن: امریکا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا، اُن کے پیر دنیا میں سب سے بڑے ہیں اور ان کا نام حال ہی میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ہیوسٹن سے تعلق رکھنے والی تانیہ ہربرٹ کا قد سات فٹ چار انچ ہے جو