بہت سے بالی وُڈ اسٹارز سے دوستی، رابطوں پر خوشی ہوتی ہے، سجل علی

دبئی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی فلم اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ پاکستان سے باہر اگر کسی اور ملک میں رہنا ہو تو وہ بھارت بھی ہوسکتا ہے۔سجل علی نے دبئی میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں

توشہ خانہ کیس، عمران کی نااہلی کیخلاف درخواست پر فل بینچ تشکیل

لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے خلاف درخواست پر فل بینچ تشکیل دے دیا گیا۔لاہور ہائی کورٹ میں شہری جابر علی نے وکیل اظہر صدیق کے توسط سے درخواست دائر کی، جس میں توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو نااہل قراردینے کے

کل تک اہم تعیناتیوں کے لیے نام فائنل ہوجائیں گے، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، جس میں آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے، جہاں انہوں نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔خواجہ آصف نے ملاقات کے بعد

آرمی چیف تعیناتی کی سمری حکومت کو موصول، اتحادیوں کا اجلاس طلب

اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ وزارت دفاع کی طرف سے بھجوائی گئی سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی جب کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس بھی آج طلب کرلیا ہے۔وزیراطلاعات و

فیفا ورلڈکپ: سعودی عرب نے ارجنٹائن کو اَپ سیٹ شکست دے دی

دوحہ: دُنیا کے سب سے بڑے کھیلوں کے ایونٹ فیفا ورلڈکپ کے گروپ سی کے میچ میں سعودی عرب نے ارجنٹائن کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے اَپ سیٹ شکست سے دوچار کردیا۔لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی نے 9 ویں منٹ میں

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری 2023 کو ہوں گے۔الیکشن کمیشن نے

افغانستان: حکومت کا نماز جمعہ میں ایک ہی خطبہ دینے کا حکم

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک بھر کی مساجد میں نماز جمعہ کے دوران ایک ہی خطبہ دینے کا حکم دے دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق افغانستان کی طالبان حکومت کے وزارت حج اور اوقاف کی جانب سے ملک کی تمام مساجد کے مبلغین کو نماز جمعہ کے دوران

یاسر حسین کیوں احسن خان کے ساتھ کام کرنا نہیں چاہتے؟

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکار یاسر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کسی بھی پروجیکٹ میں اداکار احسن خان کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہیں گے۔یاسر حسین گزشتہ دنوں نجی ٹی وی کے پروگرام میں مہمان بنے، جس میں ان سے سوال پوچھا گیا کہ

توشہ خانہ کیس: عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی کا آغاز

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی شروع ہوگئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر وقاص ملک عدالت میں پیش ہوئے اور بیان

ہالی وُڈ کے معروف اداکار کی خودکشی

نیویارک: معروف ہالی وُڈ سیریز پاور رینجرز سے شہرت پانے والے اداکار جیسن ڈیوڈ فرانک نے خودکشی کرلی۔ اس اطلاع پر اُن کے چاہنے والے سوگ کی کیفیت میں مبتلا ہیں۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق جیسن ڈیوڈ فرانک کے منیجر جسٹن ہنٹ کی